صفحہ نمبر 104
سید جاوید حیدر کی شادی سعیدہ بتول سے ہوئی، جن سے دو بیٹے اور دو بیٹیاں پیدا ہوئیں:
پسران:
(۱) سید محمد علی
(۲) سید ایاز محمد
دختران:
(۱) قرۃ العین
(۲) آنسہ بتول
(۳) سید شاکر حسین کی شادی پروین فاطمہ دختر سید غلام ربانی سکنہ علی پور سیداں سے ہوئی، جن سے دو بیٹے اور دو بیٹیاں پیدا ہوئیں:
دختران:
(۱) سیدہ عاصمہ بتول
(۲) سیدہ صائمہ بتول
پسران:
(۱) سید تجمل حسین
(۲) سید توصیف حسین
(بچوں کی تصدیق ابھی باقی ہے – اگر کسی کے پاس معلومات ہو تو ہم سے رابطہ کریں)
سید شاکر حسین شیرازی ولد سید محمد یوسف شیرازی کی دوسری شادی سیدہ عذرا بیگم دختر سید جعفر حسین (لاہور) سے ہوئی، جن سے دو بیٹے اور دو بیٹیاں پیدا ہوئیں:
پسران:
۱۔ سید تصور عباس شیرازی
۲۔ سید مظہر عباس شیرازی
دختران:
۱۔ سیدہ عاصمہ بتول شیرازی
۲۔ سیدہ بشریٰ بتول شیرازی
(۴) سید ضیاء الحسن کی شادی جویریہ دختر سید کلیم عباس سے ہوئی، جن سے تین بیٹے پیدا ہوئے:
(۱) سید معقیم عباس
(۲) سید اسد رضا
(۳) سید علی رضا
(۵) اختر حسین کی شادی عقیلہ بتول دختر الطاف حسین سے ہوئی، جن سے دو بیٹے پیدا ہوئے:
(۱) سید علی
(۲) مہرین
خلیفہ زہرہ کی شادی مبشر حسین ولد بشیر حسین سے ہوئی، جن سے تین بیٹیاں پیدا ہوئیں:
(۱) سیدہ ارم بتول
(۲) سیدہ عروج فاطمہ
(۳) سیدہ عنبر فاطمہ
سیدہ طیبہ زہرہ کی شادی اسلم عباس سے ہوئی۔
دختران:
(۱) سرور بیگم المعروف نسیم کی شادی سید محمد یعقوب شاہ سے ہوئی
(۲) ممتاز بیگم کی شادی سید بشیر حسین سے ہوئی
(۳) کلثوم فاطمہ کی شادی سید علی اصغر شاہ سے ہوئی
(۲) سید نذیر حسین شاہ ولد سید فضل حسین شاہ کی شادی صفیہ بیگم دختر سید محمد حسین شاہ سے ہوئی، جن سے چار بیٹے اور چار بیٹیاں پیدا ہوئیں:
پسران:
(۱) سید صغیر احمد شاہ
(۲) سید بشیر احمد شاہ
(۳) سید منظور حسین شاہ
(۴) سید منیر احمد
دختران:
(۱) منظور فاطمہ
(۲) مقدس فاطمہ
(۳) فردوس فاطمہ
(۱) سید شبیر احمد شاہ کی شادی صفورا بیگم دختر سید مظفر احمد ظفر ہاشمی سے ہوئی، جن سے دو بیٹے اور ایک بیٹی پیدا ہوئے:
پسران:
(۱) سید سبط حسن جعفری
(۲) سید علی عدنان جعفری
دختر:
(۱) نادیہ شبیر
(۳) سید منظور حسین کی شادی غیر برادری منیر عابدی سے ہوئی، جن سے دو بیٹے اور تین بیٹیاں پیدا ہوئیں۔