خانپور سیّداں

صفحہ نمبر 105

شمالی پتی

پسران:
(۱) عون
(۲) ابوذر
(۳) امیر
دختران:
(۱) مہوش
(۲) زریں

(۴) سید منیر احمد کی شادی ساجدہ بتول دختر اقبال حسین بخاری سے ہوئی، جن سے چار بیٹے اور ایک بیٹی پیدا ہوئی:
پسران: علی سلمان، علی عرفان، علی عمران، علی عباس
دختر: گل زہرہ

(۴) سید سبط حسن جعفری کی شادی مغیرہ ہاشمی سے ہوئی۔ ایک بیٹا سید علی جعفری پیدا ہوا۔

(۱) سید صغیر احمد شاہ کی شادی نصرت بیگم دختر سید بشیر حسین سے ہوئی، مگر کوئی اولاد نہ ہوئی۔

(۲) سید شبیر احمد شاہ کی دوسری شادی منورہ دختر سید مظہر حسین سکنہ چک قریشیاں سے ہوئی۔ اُن سے دو بیٹے اور ایک بیٹی پیدا ہوئے۔

(۳) سید منظور حسین کی شادی لاہور میں غیر برادری میں ہوئی۔ دو بیٹیاں پیدا ہوئیں۔

(۴) سید منیر احمد کی شادی بھی لاہور میں غیر برادری میں ہوئی۔ اُن سے دو بیٹے پیدا ہوئے۔

دختران سید فضل حسین شاہ:
سید عنایت علی شاہ کے ہاں ایک بیٹا سید علی اصغر پیدا ہوا۔

(۱) سید اصغر علی شاہ کی شادی کلثوم فاطمہ دختر سید نور حسین شاہ سے ہوئی۔ ان سے پانچ بیٹے اور ایک بیٹی پیدا ہوئی:
پسران: سید روف اصغر، سید شکیل عباس، سید کلیم عباس، سید نعیم عباس شیرازی، سید علیم عباس شیرازی
دختر: سیدہ آسیہ بتول جعفری

(۲) سید عبدالروف جعفری کی شادی سیدہ نذیر فاطمہ سے ہوئی۔ ان سے تین بیٹے اور تین بیٹیاں پیدا ہوئیں:
پسران:
(۱) سید وسیم عباس — زوجہ: بشریٰ وسیم (اولاد: دختر “زو پاش”)
(۲) سید سلیم عباس — زوجہ: شکیلہ بتول (اولاد: ایک دختر “سیدہ رغیبہ سلیم”)
(۳) سید غلام عباس جعفری

دختران:
(۱) سیدہ بتول — زوج: سید سرفراز حسین بخاری (اولاد: ایک دختر “فروہ بخاری”)
(۲) نفسیہ بتول — زوج: صغیر شاہ (پسر سید محمد رفیق شاہ)
    اولاد: ایک بیٹا “سید محمد زین العابدین”، ایک بیٹی “سیدہ فاطمہ زہرہ”
(۳) عظمیٰ بتول