(۱) حضرت امام علی رضا ؑ (۲) ابراہیم (۳) عباس (۴) اسماعیل (۵) محمد (۶) عبداللہ (۷) حسن (۸) حضرت امام سلطان خراسان
آپ کے والد ماجد حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام ہیں اور آپ کی والدہ ماجدہ ام بونه تھیں۔ آپ کی کنیت ابو الحسن، لقب رضا ہے۔ ولادت بروز جمعرات ماہ ذیعقدہ 148 ہجری۔ امامت 21 سال۔ نقش خاتم: “انا ولی اللہ”۔ عمر 55 سال۔ شہادت بذریعہ زہر، دل مامون ملعون، روز منگل، سن 200 ہجری، مشہد مقدس طوس میں۔
اولاد: (۱) حضرت امام محمد تقی ؑ (۲) ابو حسن ؑ (۳) حسین (۴) جعفر (۵) ابراہیم
دختر: عائشہ بی بی
اولاد معقب: حضرت امام محمد تقی علیہ السلام
والد: حضرت امام علی رضا علیہ السلام
والدہ: امِ حذران
کنیت: ابو جعفر
لقب: جواد
ولادت: بروز جمعہ المبارک، 19 رمضان 190 ہجری، مدینہ منورہ
امامت: 18 سال
نقش خاتم: المتقین باللہ
شہادت: بروز منگل، آخر ماہ ذیعقد، 215 ہجری، بذریعہ زہر معتصم لعین
عمر: 25 سال
مرقد: بغداد شریف، قبرستان قریشیاں
اولاد: حضرت علی نقی ؑ، شاہ موسیٰ، شرفیہ
دختران: (۱) فاطمہ (۲) امامہ
نوٹ: حضرت مخدوم جہانیاں اولاد حضرت محمد تقی ؑ سے ہیں۔
والد: حضرت امام محمد تقی علیہ السلام
کنیت: ابو الحسن
لقب: نقی
والدہ: سماہنہ
ولادت: بروز ہفتہ، ذوالحج، 214 ہجری، مدینہ منورہ
امامت: 33 سال
عمر: 41 سال
نقش خاتم: المتقین باللہ
وفات: سوموار، 3 رجب، 255 ہجری، شہادت بذریعہ زہر
مرقد: سامرہ
اولاد: (۱) حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام (۲) حضرت امام جعفر قازب علیہ السلام (۳) حضرت امام حسین
دختر: حضرت عائشہ علیہ السلام
والد: حضرت امام علی نقی علیہ السلام
والدہ: حدیبیہ
کنیت: ابو محمد
لقب: عسکری
ولادت: سوموار، 4 ربیع الاول، 232 ہجری، مدینہ منورہ
عمر: 38 سال
امامت: 15 سال 8 ماہ
نقش خاتم: “ان اللہ شہید”
شہادت: اتوار، 8 ربیع الاول، 217 ہجری، سامرا، شہادت بذریعہ زہر
قاتل: معتمد بن جعفر بن متوکل
اولاد: حضرت امام مہدی علیہ السلام، حضرت حماد علیہ السلام
والد: حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام
والدہ: نرجس خاتون، دختر شاہ قیصر
ولادت: 265 ہجری
امامت: بعض روایات کے مطابق 4 سال 4 ماہ، بعض کے مطابق 9 یا 12 سال
غیبت: دشمنوں کی اکثریت کی وجہ سے
غیبت کی جگہ: سرمن رائے
کنیت: ابو القاسم