خانپور سیّداں

T9

حضرات محمد مامون عرف محمد دیباج: آپ کی قبر بجر جان میں ہے۔ اور وہاں سرخ قبر کے نام سے مشہور ہے۔ آپ کے تین پسران پیدا ہوئے: سید محمد قاسم، سید علی مرتضی، حسن علی۔ اولاد سید علی مرتضٰی شیراز میں آباد ہے اور اولاد حسین علی مدینہ منورہ، مصر اور روم میں مقیم […]