T1
بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیمِ ذکرِ حضرت ابو البشر بابا آدم صفی اللہ علیہ الصلوٰۃ والسلام کنیت ابو البشر۔ لقب صفی آدم اِس وجہ سے مقرر ہوا کہ آپ زمین (مٹی) سے پیدا ہوئے۔ آپ کی عمر ایک ہزار سال تھی۔ آپ کی بہت زیادہ اولاد پیدا ہوئی۔ اور حضرت شیث علیہ السلام سب سے بڑے […]
T2
حضرت برو: حضرت برو: آپ کی عمر نو سو ساٹھ سال تھی۔ برو اپنے باپ کی اولاد میں سب سے زیادہ خوش خلق اور ہمدرد انسان تھا۔ اپنے باپ کے حکم کے مطابق آپ نے مخلوق کے انتظامات کو سنبھالا۔ یہ دوسروں سے زیادہ بزرگ اور عقل مند تھے۔ عوام ان کو بہ نسبت دوسروں […]
T3
۔ صابر: صابر کی عمر تین سو پچیس سال ہے۔ اِن کی قبر عرب میں ہے۔ انہیں ہود کے نام سے بھی پکارا جاتا ہے اور بعض اِن کو نسخ عامر کے نام سے بھی یاد کرتے ہیں۔ جب آپ چونیتس سال کے ہوئے تو ایک لڑکا فالج پیدا ہوا۔ ان کے دو پسران فالج […]
T4
سلامان: سلامان کی عمر ایک سو بیس سال اور آپ کی قبر یمن میں ہے۔ آپ کی اولاد میں سے ہم ایٰسع ہیں۔ ہم ایسع: ہم ایسع کی عمر ایک سو تیس سال تھی۔ اور آپ کی قبر یمن میں ہے۔ یسعٰ: اِن کی عمر ستر سال تھی۔ قبر یمن ہے۔ ناخور: ناخورکی عمرایک سو […]
T5
ہاشم: آپ کی والدہ کا نام عاتکہ دختر بہلامی بن فالج تھا۔ آپ کے چھ لڑکے تھے: (۱) عبدالمطلب (۲) فضلہ (۳) اسد (۴) ابو صبعہ (۵) ابو رسد۔ حضرت عبدالمطلب: آپ کے چودہ پسران اور چھ دختران تھیں: عبداللہ، ابو طالبؑ، عبدالکعبہ، عباس، حمزہ، حارث، زبیر، قسم، عبدالفری، مقدم، ضرار، ابی لہب، خجل۔ دختران: […]