خانپور سیّداں

صفحہ نمبر 24

مشرقی حصہ

(۲) سید سراج دین ولد سیر الست شاہ: سید سراج دین کی شادی ہمراہ نذراں بی بی ہوئی۔ اس سے دو پسران اور ایک دختر پیدا ہوئے:

(ا) سید شبیر حسین

(۲) سید صغیر حسین

دختر: غلام سکینہ

(ا) سید شبیر حسین کی شادی اقبال بیگم سے ہوئی، کوئی اولاد نہ ہوئی۔

(۲) سید صغیر حسین کی شادی شمیم بی بی سے ہوئی۔ ان کے دو بیٹے اور دو بیٹیاں پیدا ہوئیں:

پسران: (ا) رکھو، (۲) شمع

(۲)

(۱) سید محمد شاہ بن سید صاحب کے ہاں ایک لڑکا پیدا ہوا:
پسران
(۱) سید قاسم شاہ

(۱) سید قاسم شاہ کے ہاں دو بیٹے پیدا ہوئے:
پسران
(۱) سید بوٹا شاہ
(۲) سید فرزند علی

(۱) سید بوٹا شاہ کے ہاں دو بیٹے پیدا ہوئے:
پسران
(۱) سید سرمست
(۲) سید راجن شاہ

سید سرمست شاہ کے چار بیٹے پیدا ہوئے:
پسران
(۱) سید امیر حسن
(۲) سید میر
(۳) سید غلام نبی
(۴) سید میر حیدر

(۱) سید امیر حسن کی شادی ہمراہ عالم بی بی ہوئی۔ ان کے چار بیٹے پیدا ہوئے:
پسران
(۱) سید فیروز شاہ
(۲) سید نیاز علی
(۳) سید عبدالحق
(۴) سید اسد علی

(۱) سید فیروز شاہ کی شادی بی بی شہر بانو سے ہوئی۔ ان کے ہاں چار بیٹے اور تین بیٹیاں پیدا ہوئیں:
پسران
(۱) سید رشید احمد
(۲) سید آفتاب احمد
(۳) سید حبیب احمد
(۴) سید حمید احمد شاہ
دختران
(۱) سیدہ غلام کبریٰ
(۲) سیدہ زبیدہ
(۳) سیدہ غلام صغریٰ

سید رشید احمد اور سید آفتاب احمد لاولد فوت ہو گئے۔

(۳) سید حبیب احمد نے رہائش فقیرانوالی اختیار کی۔ ان کی شادی ________ سے ہوئی اور ان کے چار بیٹے پیدا ہوئے:
پسران
(۱) سید افضال شاہ
(۲) سید خالد بن ولید
(۳) سید احمد شاہ ابدالی
(۴) سید بدر بن مغیرہ

(۴) سید حمید احمد شاہ کی شادی ہمراہ غلام صغرایٰ بی بی دختر سید منظور حسین شاہ ولد سید شاہ علی (مشرقی پٹی) ہوئی۔ ان کے ہاں چھ بیٹے اور تین بیٹیاں پیدا ہوئیں:
پسران
(۱) سید ذوالفقار حمید
(۲) سید قیصر حمید
(۳) سید ناصر حمید
(۴) سید وقار حمید
(۵) سید غلام زین العابدین
(۶) سید عمار یاسر
دختران
(۱) سیدہ راحت حمید
(۲) سیدہ رخسانہ حمید
(۳) سیدہ شبانہ حمید

(۱) سید ذوالفقار حمید کی پہلی زوجہ (سیدہ نگہت النساء) کے بطن سے:
پسران
(۱) سید وہاب علی (بچپن میں فوت)
(۲) سید ذریت عادل
دختران
(۱) سیدہ دُرّ نجف (بچپن میں فوت)
(۲) سیدہ ثمانہ سوسن
(۳) سیدہ عکسِ زاہرہ
(۴) سیدہ دُرّ زینب
(۵) سیدہ غافرہ زاہرہ

دوسری زوجہ (مسماۃ شاہین بی بی، بری امام) کے بطن سے:
دختران
(۱) سیدہ فروا
(۲) سیدہ ربیعہ رباب

تیسری زوجہ (مسماۃ سلمیٰ، ایئرپورٹ ہاؤسنگ) کے بطن سے:
پسران
(۱) سید انیب حسن
دختران
(۱) سیدہ کلثوم فاطمہ
(۲) سیدہ مینال فاطمہ

(۲) سید قیصر حمید کی شادی سیدہ ارم (بری امام، اسلام آباد) سے ہوئی۔ ان کے ہاں:
پسران
(۱) سید کمیل عباس
دختران
(۱) سیدہ ربیعہ زاہرہ
(۲) سیدہ تسبیح فاطمہ

(۳) سید ناصر حمید کی شادی نہ ہوئی۔

(۴) سید وقار حمید کی شادی روزیکا ویلٹ (بلجیم) سے ہوئی۔ ان کے ہاں تین بیٹے پیدا ہوئے:
پسران
(۱) سید سمیع فارس
(۲) سید صفیع نجف
(۳) سید ظاہری چراغ

(۵) سید غلام زین العابدین کی شادی مسماۃ شبانہ (بہارہ کہو، اسلام آباد) سے ہوئی۔ ان کے ہاں ایک بیٹا اور دو بیٹیاں پیدا ہوئیں:
پسران
(۱) سید علی میثم تمّار
دختران
(۱) سیدہ معصومہ بتول
(۲) سیدہ ورشیہ بتول

(۶) سید عمار یاسر کی شادی نہ ہوئی۔

(۲) سید نیاز علی ولد سید امیر حسین کے ہاں کوئی اولاد نہ ہوئی۔

دختران: غلام کبر (فیصل آباد)، غلام اصغر، باعبد الحمید، اور زبیدہ کی شادیاں محمد اسلم سے ہوئیں۔

(۲) سید عبد الحق کے تین بیٹے پیدا ہوئے:

(ا) سید آمین شاہ

(۲) سید حفیظ احمد

(۳) سید حمید احمد عاصی

ان میں سے دو پسران نور زینب کے بطن سے ہیں۔

دختران:

(ا) رضیہ بیگم

(۲) سیدہ محمودہ بیگم

(ا) سید محمد امین شاہ کی شادی غلام زہرہ اختر امیر احمد سے ہوئی، ان سے دو بیٹے پیدا ہوئے:

(ا) سید اظہر یا سین