خانپور سیّداں

صفحہ نمبر 21

سیّد محمود الحسن ناروال فوت ہوئے اور اُسی جگہ دفن ہوئے۔

(۲) سیّد سجاد حیدر شاہ کی شادی تنویر اختر دختر سیّد بشیر احمد سے ہوئی۔

پسران:
۱- سیّد جواد حیدر
۲- سیّد نوید حیدر
۳- سیّد تائید حیدر

سیّد عطا حسین شاہ گوجرانوالہ فوت ہوئے اور وہیں دفن ہوئے۔

(۳) سیّد وقار حیدر شاہ کی شادی روبینہ کوثر دختر محمد شریف (سکونت: گوجرانوالہ) سے ہوئی۔

پسران:
۱- سیّد یاسر وقار شاہ
۲- سیّد ناصر وقار شاہ
۳- سیّد باصر وقار

دختران:
۲ (نام درج نہیں)

پسران و دختران سیّد عطا حسین شاہ:

دختران:
۱- سعیدہ بیگم ہمراہ سیّد منظور حسین
۲- بصیر فاطمہ ہمراہ سیّد مقبول احمد
۳- مسرت طاہرہ ہمراہ سیّد شبیر حسین
۴- بلقیس فاطمہ ہمراہ سیّد محمد یونس
۵- عارفہ بیگم ہمراہ سیّد ذاکر حسین
۶- زاہدہ خاتون ہمراہ سیّد سبط الحسن

(۷) سیّد احمد حسین شاہ کی شادی ظہور فاطمہ دختر سیّد وارث علی شاہ سے ہوئی۔

پسران:
۱- سیّد مسعود جعفری
۲- سیّد فرخ جعفری
۳- سیّد انوار جعفری

دختران:
۱- خوشنودہ اختر
۲- سعیدہ اختر
۳- پروین اختر
۴- نسرین اختر
۵- نصرت اختر
۶- نزہت اختر
۷- وجاہت سلمہ

(۱) سیّد مسعود جعفری کی شادی طاہرہ بیگم دختر سیّد ظفر علی شاہ سے ہوئی۔

دختران:
۱- نائید جعفری
۲- راحیلہ جعفری
۳- عدیلہ جعفری
۴- تحسین جعفری
۵- عطیہ جعفری
۶- صبیحہ جعفری

(۲) سیّد فرخ جعفری کی شادی برادری غیر سید سے، عابد علی رضوی کی دختر سیدہ عابدہ رضوی سے سیالکوٹ میں ہوئی۔

دختران:
۱- سیدہ سدرہ جعفری
۲- سیدہ مدیحہ جعفری

سیدہ عابدہ رضوی کے انتقال کے بعد دوسری شادی برادری غیر سید سے، عابد حسین کاظمی کی دختر سیدہ طاہرہ کاظمی سے کوئٹہ میں ہوئی، مگر کوئی اولاد نہ ہوئی۔

سیدہ سدرہ جعفری کی شادی برادری غیر سید قاسم رضا پسر سید ریاض حسین عسکری (لدھے والا واڑائچ، گوجرانوالہ) میں ہوئی۔

پسران:
۱- سید محمد میثم رضا
۲- سید محمد زعیم رضا

دختران:
۱- زینب رضا

سیدہ مدیحہ جعفری کی شادی سید محمد علی شیرازی پسر سید سبط الحسن شیرازی (گوجرانوالہ) سے ہوئی۔

پسران:
۱- سید سبط علی شیرازی
۲- سید علی عبداللہ شیرازی

دختران:
۱- سیدہ ایمان فاطمہ شیرازی