خانپور سیّداں

صفحہ نمبر 17

(۲) اسد عباس ایک دختر شہناز پیدا ہوئی۔ شہناز کی شادی ہمراہ نذیر حسین سکنہ نوشہرہ خواجگان ہوئی۔

(ا) سیّد علی احمد شاہ نے بعد انتقال فاطمہ بی بی ہمراہ بادشاہ بیگم سے نکاح ہوا جس سے ایک لڑکی مختار بیگم پیدا ہوئی۔

بتول فاطمہ دختر سیّد علی احمد شاہ کی شادی ہمراہ سیّد ظفر علی پسر امیر ہوئی۔

(۲) سید علی اکبر شاہ اوّل بانو بیگم سکنہ موضع اوچی نکاح ہوا۔ اولاد سید علی اکبر شاہ ایام طفلی فوت ہوگئے۔ نواب بیگم بعد ازاں فوت ہوگئی۔

بعد میں ہمراہ سکینہ بی بی سکنہ کوٹلی امیر علی دختر سیّد فضل شاہ سے نکاح کیا، ایک پسر پیدا ہوا۔ بعد میں ہر دو پسر و مادر فوت ہوئے۔

بعد ازاں چک نمبر ۳۱ شمالی میں جان بی بی در غیر نکاح کیا۔ اُس سے ایک لڑکا سیّد مبارک علی پیدا ہوا، ایک دختر کنیز فاطمہ باقی رہی۔

(ا) سیّد مبارک علی شاہ کی شادی ہمراہ پروین اختر دختر سیّد احمد حسین شاہ سے ہوئی۔ اُس سے دو پسران:

پسران:
(ا) سیّد ناصر عباس
(۲) سیّد طاہر عباس

کنیز فاطمہ دختر سیّد علی اکبر شاہ کا نکاح سیّد نذیر احمد شاہ ولد علی احمد شاہ کے ساتھ ہوا۔

(۳) سیّد محمد اکبر شاہ: سیّد محمد اکبر شاہ کی شادی پہلے ہمراہ شہر بانو دختر سیّد ہاشم علی شاہ سے ہوئی اور ایک لڑکا سیّد محمد شفیع پیدا ہوا۔ بعد میں شہر بانو فوت ہوگئی۔

دوسری بار آپ کی شادی ساکن مہاجن تحصیل نارووال میں مسماۃ سردار بیگم سے ہوئی۔ اس کی اولاد تین لڑکے پیدا ہوئے:

(ا) سیّد صغیر حسین
(۲) سید دبیر حسین
(۳) سید شبیر حسین

(۲) سیّد صغیر حسین شاہ کی شادی ہمراہ بشیراں بی بی سے ہوئی، اور دو پسران اور چار دختران پیدا ہوئیں:

پسران:
(ا) سیّد عابد حسین
(۲) سیّد مجاہد حسین

دختران:
(ا) زینب النساء
(۲) نجم النساء
(۳) قمر النساء
(۴) رقصان

(ا) سیّد محمد شفیع کی شادی خورشید بیگم کے ساتھ دختر سیّد نیاز علی شاہ سکنہ علی پور سیداں ہوئی۔ ازو یک پسر:

(ا) سیّد محمد رفیع

(۳) سیّد دبیر حسین کی شادی ہمراہ کلثوم در غیر برادری میں ہوئی۔ اُس سے ایک پسر پیدا ہوا:

(ا) سیّد اعجاز حسین

(۴) سیّد شبیر حسین کی شادی ہمراہ مسرت فاطمہ دختر سیّد عطا حسین شاہ سکنہ گوجرانوالہ ہوئی۔ اُس سے دو پسران اور تین دختران پیدا ہوئیں:

پسران:
(ا) سیّد ندیم حیدر
(۲) سیّد وسیم حیدر

دختران:
(ا) سیّدہ کوکب زہرا
(۲) سیّدہ رضوانہ