خانپور سیّداں

صفحہ نمبر 13

(۲) ثریا خاتون کی شادی سیّد مجید احمد ولد سیّد علی احمد شاہ سے ہوئی۔
(۳) شمیم اختر کی شادی محمد شریف ولد سیّد فدا حسین سکنہ خانپور سیّداں سے ہوئی۔
(۴) مبارک بی بی کی شادی شبیر حسین سے ہوئی۔
نسیم فاطمہ کی شادی گلزار حسین سے ہوئی۔

(۲) سیّد غلام حیدر المعروف سیّد وارث علی شاہ۔
سیّد غلام حیدر کی پہلی شادی بابرکت بی بی دختر سیّد شیر شاہ سکنہ فتووالی سے ہوئی۔
اُن سے ایک بیٹا پیدا ہوا جو بچپن میں ہی اپنی والدہ کے ہمراہ فوت ہو گیا۔
دوسری شادی موضع سوہدریکی میں حاکم بی بی دختر سیّد فرزند علی شاہ سے ہوئی۔
اُن سے تین بیٹیاں پیدا ہوئیں:

دختران:
۱۔ نبی فاطمہ
۲۔ کنیز فاطمہ
۳۔ ظہور فاطمہ

تیسری شادی ہندوستان میں ہوئی، مگر کوئی اولاد نہ ہوئی۔
نبی فاطمہ کی شادی سیّد محفوظ علی شاہ سے ہوئی۔
کنیز فاطمہ کی شادی سیّد صفدر علی شاہ سے ہوئی۔
ظہور فاطمہ کی شادی سیّد احمد حسین سے ہوئی۔

(۳) سیّد امیر حیدر شاہ۔
پہلی شادی موضع ڈھوڈا میں ہوئی، مگر کوئی اولاد نہ ہوئی۔
بعد ازاں موضع سوہدریکی میں حسین بی بی سے شادی ہوئی۔
اُن سے دو بیٹے اور ایک بیٹی پیدا ہوئی:

پسران:
۱۔ سیّد نور حسین شاہ
۲۔ سیّد ظفر حسین شاہ
دختر:
۱۔ نذیر فاطمہ

(۱) سیّد نور حسین شاہ کی شادی فاطمہ بی بی سکنہ اودھوفتہ سے ہوئی۔
اُن سے تین بیٹے اور دو بیٹیاں پیدا ہوئیں:

پسران:
۱۔ سیّد طاہر حسین
۲۔ سیّد عابد حسین
۳۔ سیّد خالد حسین

دختران:
۱۔ ثریا
۲۔ رقیہ

(۱) سیّد طاہر حسین کی شادی رضیہ بیگم سے ہوئی۔
اُن سے پانچ بیٹے اور چار بیٹیاں پیدا ہوئیں:

پسران:
۱۔ سیّد ارشد حسین
۲۔ سیّد اختر حسین
۳۔ سیّد انور حسین
۴۔ سیّد ذوالفقار حسین
۵۔ سیّد کمال حیدر

دختران:
۱۔ فہمیدہ بیگم
۲۔ ریحانہ بیگم
۳۔ جمیلہ بیگم

(۲) سیّد عابد حسین کی شادی کنیز فاطمہ سکنہ چوگ پور سے ہوئی۔
اُن سے ایک بیٹا سلامت حسین اور چھ بیٹیاں پیدا ہوئیں:

دختران:
۱۔ شہزاد بیگم
۲۔ رانی بیگم
۳۔ کبرا بیگم
۴۔ طاہر بیگم
۵۔ شمیم اختر
۶۔ منزہ بی بی

(۳) سیّد خالد حسین کی شادی نذیر بیگم سے ہوئی۔
ان سے ایک بیٹا سیّد زاہد حسین پیدا ہوا۔
نذیر فاطمہ کی شادی سیّد منظور حسین سکنہ خانپور سیّداں سے ہوئی۔