خانپور سیّداں

صفحہ نمبر 11

۲۔ سید جیون شاہ بن سید عطاءاللہ شاہ
سید جیون شاہ کا ایک بیٹا سید نجم الدین شاہ پیدا ہوا۔
سید نجم الدین شاہ کی شادی بیگم بی بی سے گاؤں قیام پور میں ہوئی۔
آپ کے تین بیٹے اور دو بیٹیاں پیدا ہوئیں:

پسران:
۱۔ سید گلاب شاہ
۲۔ سید گوہر شاہ
۳۔ سید باغ علی شاہ

سید گلاب علی شاہ لاولد فوت ہوئے۔
سید گوہر علی شاہ لاولد فوت ہوئے۔

۳۔ سید باغ علی شاہ
سید باغ علی شاہ کا نکاح سیدہ بیگم بی بی دختر سید قطب شاہ سے ہوا۔
ان سے دو بیٹے اور ایک بیٹی پیدا ہوئے:

پسران:
۱۔ سید بوٹا شاہ (بچپن میں فوت ہو گئے)
۲۔ سید جھنڈا شاہ
دختر:
۱۔ بنو بی بی

سید جھنڈا شاہ کی شادی مہر بی بی دختر سید فقیر شاہ کے ساتھ ہوئی، سکنہ فتووالی۔
ان سے دو بیٹے اور دو بیٹیاں پیدا ہوئیں:

پسران: (دونوں بچپن میں فوت ہو گئے)
دختران:
۱۔ کرم بی بی
۲۔ زینت بی بی

۲۔ سید شرف دین ولد سید عنایت اللہ
سید شرف دین نے موضع ننگل ستو کلاں سے سکونت ترک کر کے موضع فتووالی سکونت اختیار کی۔