خانپور سیّداں

صفحہ نمبر 9

۲۔ سید ساجد علی شیرازی کی شادی سیدہ ناطقہ بتول دختر سید علمدار حسین شیرازی کے ساتھ ہوئی اور دو بیٹیاں پیدا ہوئیں۔

دختران:
۱۔ سیدہ جاریہ زہرا شیرازی
۲۔ سید عطاء زہرا شیرازی

۳۔ سید واجد علی کی پہلی شادی ملیحہ بخاری دختر سید منیر حسین بخاری کے ساتھ ہوئی اور دو بیٹے پیدا ہوۓ۔

پسران:
۱۔ سید غلام رضا شیرازی
۲۔ سید فراز حیدر شیرازی

دوسری شادی سیدہ ماہم فاطمہ دختر سید طاہر عباس شیرازی خانپور سیداں میں ہوئی۔

۴۔ سید فیضان علی شیرازی کی شادی رخسار دختر سید صابر شاہ کے ہمراہ ہوئی اور ایک بیٹا پیدا ہوا۔

پسران:
۱۔ سید علی عون شیرازی

۲۔ سید ممتاز علی شاہ شیرازی کی شادی مریم بی بی ولد سید منظور حسین گاؤں علی پور سیداں میں ہوئی اور تین بیٹے اور دو بیٹیاں پیدا ہوئیں۔

پسران:
۱۔ سید اعجاز علی شیرازی
۲۔ سید قمر علی شیرازی
۳۔ سید مظہر علی شیرازی

دختران:
۱۔ سیدہ امتیاز بی بی شیرازی
۲۔ سیدہ سمینہ بی بی شیرازی

۳۔ سید ذوالفقار علی شیرازی کی شادی خانہ آبادی ہمراہ وزیر بیگم ولد سید نزیر حسین شاہ درمان میں ہوئی اور اس کی تین بیٹیاں پیدا ہوئیں۔

دختران:
۱۔ سیدہ رضوانہ شیرازی
۲۔ سیدہ فرزانہ شیرازی
۳۔ سیدہ ریحانہ شیرازی

سید نور حسین شاہ کی بیٹیاں:
۱۔ مسرت زہرہ ولد مبارک علی ولد جیون علی شاہ
۲۔ گلناز اختر ہمراہ عاشق حسین ولد دلاور حسین
۳۔ روبینہ کوثر ہمراہ مشتاق حسین ولد دلاور حسین سے شادیاں ہوئیں۔

سید غلام حیدر شاہ کی بیٹیاں:
۱۔ سردار بیگم ہمراہ شریف حسین سکنہ اوچی
۲۔ نواب بیگم ہمراہ سید محمد اسلم شاہ سنکھترہ
۳۔ اقبال بیگم ہمراہ خورشید عالم ولد سید فدا حسین گاؤں سنکھترا شادیاں ہوئیں۔

سید محمد حسین شاہ ولد سید غلام حیدر شاہ کی شادی صفیہ بیگم سکنہ اوچی سے ہوئی۔ ان کا ایک بیٹا پیدا ہوا:

پسران:
۱۔ سید مبارک علی

سید مبارک علی شاہ کی شادی مسرت زہرہ دختر سید نور حسین شاہ سے ہوئی اور تین بیٹے اور ایک بیٹی پیدا ہوئی:

پسران:
۱۔ سید انجم علی شیرازی
۲۔ سید اظہر علی شیرازی
۳۔ سید نجف علی شیرازی

دختران:
۱۔ سیدہ نجمہ شیرازی

سید امداد علی شاہ ولد سید فضل علی — لاولد فوت ہوئے۔
سید امام شاہ ولد سید فضل علی — لاولد فوت ہوئے۔

۱۔ سید روڑے شاہ ولد سید نجف علی
شادی بانو بی بی دختر سید باغ علی شاہ سے ہوئی، اور اس سے چار بیٹے اور دو بیٹیاں پیدا ہوئیں:

پسران:
۱۔ سید نذر محمد شیرازی
۲۔ سید سردار علی شیرازی
۳۔ سید نیاز علی شیرازی
۴۔ سید چراغ علی شیرازی

دختران:
۱۔ سیدہ نظراں بی بی شیرازی
۲۔ سیدہ برکت بی بی شیرازی

سید نذر محمد کی شادی گاؤں تخت پور میں ہوئی مگر کوئی اولاد نہ ہوئی۔

سید سردار علی شاہ کی شادی ہوئی اور ان کے تین بیٹے ہوئے:

پسران:
۱۔ سید علی اصغر
۲۔ سید طالب حسین