صفحہ نمبر 181
(۲) سید منظور حسین شاہ ولد سید فتح شاہ کے ہاں دو پسران اور دو دختران پیدا ہوئیں۔
پسران:
(۱) سیّد صدیق حسین
(۲) سید محمد حسین
دختران:
(۱) سیدہ شفیہ بانو
(۲) سیدہ رفاقت بی بی
(۱) سید حسن علی ولد سید صادق حسین کے ہاں دو پسران پیدا ہوئے۔
پسران:
(۱) سید طیب حسین
(۲) سید رومی حسن شیرازی
(۴) سید ولی شاہ ولد سید دوسندھی شاہ کے ہاں دو پسران پیدا ہوئے۔
پسران:
(۱) سید محمود شاہ
(۲) سید اکبر شاہ
رہائش: موضع ودھوالی
(۱) سید محمود الحسن شاہ کی شادی ہاشم بی بی موضع ستار پور سے ہوئی۔ اُن کے ہاں چار پسران اور دو دختران پیدا ہوئیں۔
پسران:
(۱) سید فضل حسین
(۲) سید محبوب علی
(۳) سید حسین شاہ
(۴) سید حسن شاہ
دختران:
(۱) سیدہ سکینہ بی بی
(۲) سیدہ شاہ بیگم
(۲) سید اکبر شاہ کے ہاں دو پسران پیدا ہوئے۔
پسران:
(۱) سید فتح شاہ
(۲) سید امام شاہ
(۱) سید فتح شاہ کی شادی روشن بی بی دختر سید برکت علی سے ہوئی۔
پسر:
(۱) سید علی اصغر شاہ
دختر:
(۱) سیدہ نور فاطمہ
(۱) سید امام شاہ ولد سید اکبر شاہ کی شادی سیدہ نور فاطمہ دختر شیر شاہ سے ہوئی۔
پسران:
(۱) سید علی اکبر شاہ
(۲) سید صادق حسین شاہ
دختران:
(۱) شاہ بیگم
(۲) سائرہ بی بی
(۳) شہریاں بی بی
(۴) بشیراں بی بی
(۴) سید عظیم اللہ ولد سید معلم شاہ بچپن میں فوت ہوگئے۔
(۵) سید محمد واسع ولد سید نظر محمد کی شادی شہر بانو سکنہ ظفر وال سے ہوئی۔
دختران:
۲ دختران پیدا ہوئیں اور انتقال کر گئیں۔
(۶) سید امام شاہ ولد سید نظر محمد کے ہاں دو پسران پیدا ہوئے جو اپنے والد کے ساتھ کوہستان چلے گئے۔
پسران:
(۱) سید سویندے شاہ
(۲) سید فیض علی شاہ
نوٹ: ان کی اولاد وہیں آباد ہے، درست معلومات دستیاب نہیں۔
(۷) سید میر فیض مند ولد سید نظر محمد بچپن میں فوت ہو گئے۔
(۸) سید اظہار حسین ولد سید عبدالعزیز شاہ کی شادی سیدہ پروین فاطمہ سے ہوئی۔
پسران:
(۱) سید عباس علی شاہ
(۲) سید اظہر وقار شاہ
دختران:
(۱) سیدہ یاسمین
(۲) سیدہ عاصمہ
(۳) سیدہ طاہرہ
(۴) سیدہ صائمہ بتول
(۵) سیدہ عمارہ بتول
(۶) سیدہ سائرہ بتول
(۷) سیدہ مافیہ بتول