صفحہ نمبر 174
(۲) سید محمد شفیع حسین شاہ ولد سید محمد حسن شاہ کی پہلی شادی سیدہ غلام کبریٰ سے ہوئی، جن سے:
پسر: سید زوار حسین
دختران: سیدہ جعفری بیگم، سیدہ زکیہ بی بی
بعد ازاں دوسری شادی سیدہ کنیز کبریٰ دختر سید حیات شاہ سے ہوئی، جن سے:
پسران: سید تنویر الحسن شیرازی، سید توقیر الحسن شیرازی
دختران: سیدہ عصمت بتول، سیدہ رفعت بتول
(۱) سیدہ جعفری بیگم کی شادی سید ضیاء حسین سے ہوئی۔ ایک بیٹا سید منظور حسین جوانی میں وفات پا گئے۔
(۲) سیدہ زکیہ بی بی کی شادی سید احمد شاہ ولد سید شیر شاہ سے ہوئی۔ (تفصیل علیحدہ دی گئی ہے)
(۳) سیدہ عصمت بتول کی شادی سید منظور حسین شاہ ولد سید محمد شریف شاہ سے ہوئی۔ (تفصیل علیحدہ دی گئی ہے)
(۴) سیدہ رفعت بتول کی شادی سید عباس علی شاہ ولد سید باقر علی شاہ سے ہوئی۔ کوئی اولاد نہ ہوئی۔ عباس علی شاہ وفات پاگئے۔
(۱) سید زوار حسین جعفری کی شادی سیدہ ارشد بانو دختر سید محمد اشرف حسین شاہ سے ہوئی، جن سے:
پسران: سید وقار تبسم حسین، سجاد حیدر، سید شاہد رضا جعفری
دختران: سیدہ نصرت زہرا، سیدہ مسرت زہرا
(۲) سید تنویر الحسن جعفری کی شادی سیدہ ثریا بیگم دختر سید محمد شریف شاہ سے ہوئی، جن سے:
پسران: سید ظہیر الحسن جعفری، سید محسن رضا جعفری
دختران: سیدہ عطیہ زینب، سیدہ صدف زینب
(۱) سید ظہیر الحسن جعفری کی شادی سیدہ ارم زہرا دختر سید مظہر حسین جعفری سے ہوئی، جن سے:
پسران: سید ایان حسن، سید شایان رضا
دختران: سیدہ ایمان فاطمہ، سیدہ مسکان فاطمہ
(۲) سید محسن رضا جعفری کی شادی سیدہ نورین زہرا دختر سید ارشاد حسین سے ہوئی، جن سے:
دختران: سیدہ میرب زہرا، سیدہ موتر زہرا
سیدہ نورین زہرا کے انتقال کے بعد دوسری شادی سیدہ عاصمہ بتول سے ہوئی۔
(۳) سید توقیر الحسن شیرازی کی شادی سیدہ فرزانہ بتول دختر اعجاز جعفری سے ہوئی۔ ان سے 2 بیٹے اور 3 بیٹیاں پیدا ہوئیں۔