خانپور سیّداں

صفحہ نمبر 171

مغربی پتی

دختران سید دبیر حسین:
(۱) سیدہ مہوش بتول – شادی سید علی شیرازی ولد سید انصار حسین شیرازی (خانپور سیداں)
(۲) سیدہ مریم بتول – شادی سید معصوم اصغر ولد سید خالد حسین (چاہ سیداں)
(۳) سیدہ مہک زہرا – شادی سید موسیٰ رضا ولد سید انور حسین (مدینہ سیداں، گجرات)
(۴) سیدہ معطر بتول – شادی سید انیس الحسن شیرازی ولد سید تجمل حسین شیرازی (کراچی)
(۵) سیدہ طوبیٰ فاطمہ – شادی سید فہیم عباس ولد سید سرور حسین شاہ (چانڈہ، شکرگڑھ، نارووال)

(۳) سید قدیر حسین شاہ ولد سید منظور حسین شاہ کی شادی سیدہ صائمہ بتول دختر سید منیر حسین (خانپور سیداں) سے ہوئی۔
پسر: سید محمد زین
دختر: سیدہ گل فاطمہ

(۱) سید فیض العسکری ولد سید طفیل حسین شاہ کی شادی اقبال بیگم دختر سید محمد اشرف شاہ (ڈیرہ اسماعیل خان) سے ہوئی۔
پسران: سید قلب عباس شاہ، سید شمس العباس شاہ
دختران: سیدہ افضال فاطمہ (فوت شدہ)، سیدہ منور فاطمہ، سیدہ عقیلہ فاطمہ

(۱) سید قلب عباس شاہ کی شادی سیدہ ناصرہ بتول دختر سید صفدر علی نقوی (کامونکی) سے ہوئی۔
پسر: سید محمد علی عباس
دختران: سیدہ حنا ایلیا، سیدہ نیلم جعفری، سیدہ فریال جعفری، سیدہ مائرہ مریم جعفری

(۲) سید شمس العباس جعفری کی شادی قرۃ العین سے ہوئی۔
پسران: سید علی رضا شاہ، سید عون رضا شاہ
دختران: سیدہ مدیحہ عباس، سیدہ خدیجہ عباس، سیدہ لاریب عباس

(۱) سید علی رضا شیرازی ولد سید شمس العباس شیرازی کی شادی سیدہ دارین فاطمہ دختر سید ساجد عباس نقوی سے ہوئی۔
پسر: سید محمد آلِ حیدر شیرازی

دختران سید فیض العسکری:
(۱) سیدہ افضال فاطمہ – فوت ہو چکی تھیں
(۲) سیدہ منور فاطمہ – شادی سید انصار حسین شیرازی ولد سید محمد امین شاہ سے ہوئی
(۳) سیدہ عقیلہ فاطمہ – شادی سید خورشید شاہ سے ہوئی

(۱) سید علی اصغر جعفری ولد سید فدا حسین شاہ کی شادی سیدہ امتیاز فاطمہ دختر سید طفیل حسین شاہ سے ہوئی۔
پسران: سید مشتاق حسین شاہ، سید اشفاق حسین جعفری، سید واجد رضا، سید شاہد رضا جعفری
دختر: نسرین فاطمہ

(۱) سید مشتاق حسین جعفری کی شادی سیدہ روبینہ بی بی دختر سید محمد رشید حسین جعفری (لاہور) سے ہوئی۔
دختر: سیدہ عروج فاطمہ
پہلی بیوی: سیدہ نسیم زہرا (خانپور سیداں)
دختر: سیدہ بنیش فاطمہ

(۲) سید اشفاق حسین جعفری کی شادی سیدہ ناہید زہرا (سادات ہمدانی، تلہ گنگ) سے ہوئی۔
پسران: سید وقاص اصغر جعفری، سید فیضان رضا جعفری
دختران: سیدہ سندس فاطمہ، سیدہ علیشاہ فاطمہ