خانپور سیّداں

صفحہ نمبر 170

مغربی پتی

دوبارہ غلام کی شادی فاطمہ مراد علی شاہ سے ہوئی۔ کوئی اولاد نہ ہوئی۔

(۱) سید امداد حسین ولد سید ہاشم علی شاہ کی شادی سردار بیگم سے ہوئی۔
پسران: سید غلام حسین شاہ، سید شبیر حسین شاہ
دختران: سیدہ کنیز فاطمہ، سیدہ فیض بتول

(۱) سید غلام حسین شاہ کی شادی شہر بانو دختر سید صفدر حسین سے ہوئی۔
پسران: سید قیصر عباس، سید منور حسین، سید یاسر عباس
دختران: افلاک بانو، سیدہ تنویر فاطمہ، سیدہ پروین فاطمہ

(۱) سید قیصر عباس کی شادی سیدہ طاہرہ بتول سے ہوئی۔
پسران: سید آصف رضا، سید عاطف رضا
دختر: سیدہ فائزہ بتول

(۲) سید منور حسین شاہ کی شادی سیدہ تحسین فاطمہ سے ہوئی۔
پسر: ایک
دختران: چار

(۳) سید یاسر عباس کی شادی غیر برادری میں ہوئی۔

(۲) سید شمشاد حسین شاہ کی شادی سیدہ نور بیگم سے ہوئی۔
پسران: سید منظور حسین، سید تصدق حسین
دختران: سیدہ اقبال بیگم، سیدہ حفیظ بیگم، سیدہ مرید بیگم

(۲) سید شبیر حسین ولد سید امداد حسین شاہ — کوئی اولاد نہ ہوئی

(۳) سید طفیل حسین شاہ کی شادی سیّد بیگم سے ہوئی۔
پسر: سید فیض العسکری
دختران: شہر بانو، ظہور فاطمہ، سردار بیگم، نور بیگم، امتیاز بیگم

سید علی حسین جوانی میں فوت ہوگئے۔

(۱) سید نور حسین شاہ کی شادی سیدہ شہر بانو سے ہوئی۔
پسران: سید محمد تقی، سید اختر حسین
دختر: رفاقت بی بی

(۶) سید فدا حسین شاہ کی شادی سیدہ صغریٰ بی بی سے ہوئی۔
پسر: علی اصغر شاہ
دختر: اصغری بیگم

دوبارہ شادی رقیہ بیگم دختر انور شاہ سے ہوئی۔
پسر: سید افتخار حسین شاہ

(۱) سید منظور حسین شاہ ولد سید شمشاد حسین شاہ کی شادی سیدہ نور فاطمہ سے ہوئی۔
پسران: سید جمشید حسین (1971 کی جنگ میں ڈھاکہ میں شہید ہوئے)، سید شمس الحسن، دبیر حسین شاہ، سید قدر حسین
دختر: سیدہ تنویر فاطمہ

(۱) سید شمس الحسن ولد سید منظور حسین کی شادی سیدہ نسرین زہرا دختر سید علی اصغر سے ہوئی۔
پسران: سید عامر رضا، سید علی عمران
دختران: سیدہ عاصمہ بتول، سیدہ ایلیا فاطمہ

(۲) سید دبیر حسین ولد سید منظور حسین کی شادی عطیہ طاہرہ دختر سید انور حسین (چاہ سیداں) سے ہوئی۔
دختران: پانچ پیدا ہوئیں