صفحہ نمبر 156
(۱) سید خادم حسین شاہ بچپن میں ہی فوت ہوگئے۔ دوبارہ شادی نور فاطمہ دختر سید طالب حسین عرف کابو شاہ سے ہوئی، کوئی اولاد نہ ہوئی۔
(۲) سید ملک شاہ ولد سید رحم علی شاہ کے دو پسران پیدا ہوئے:
پسران: (۱) سید مراد علی شاہ، (۲) سید ہاشم علی شاہ
(۱) سید مراد علی شاہ کے ہاں ایک پسر سید شیر علی شاہ پیدا ہوا جو بچپن میں ہی فوت ہوگیا، دیگر کوئی اولاد نہ ہوئی۔
(۲) سید ہاشم علی شاہ کے ہاں ایک پسر سید عمر شاہ پیدا ہوا جو بچپن میں ہی فوت ہوگیا۔
(۳) سید غفار شاہ ولد سید رحم علی شاہ کے دو پسران پیدا ہوئے:
پسران: (۱) سید دیوان شاہ، (۲) سید رمضان شاہ
(۱) سید دیوان شاہ کے ہاں ایک پسر اور ایک دختر پیدا ہوئے:
پسر: (۱) سید انور حسین شاہ
دختر: (۱) برکت بی بی
(۱) سید انور حسین شاہ کی شادی سخاوت بی بی دختر سید شیر شاہ سکنہ فتح وال سے ہوئی:
پسر: (۱) سید غلام حسین
دختران: (۱) سیدہ شہر بانو، (۲) سیدہ رقیہ بیگم
(۱) سید غلام حسین کی شادی سید سردار بیگم دختر سید احمد علی شاہ سے ہوئی، جن سے تین پسران اور ایک دختر پیدا ہوئے:
پسران: (۱) سید سبط الحسن، (۲) سید محمود الحسن، (۳) سید مظفر سعید
دختر: (۱) سیدہ فہمیدہ بیگم
(۱) سید سبط الحسن شیرازی کی شادی سیدہ زاہدہ خاتون شیرازی دختر سید عطا حسین شیرازی سے ہوئی:
پسران: (۱) سید محمد علی شیرازی، (۲) سید معظم علی شیرازی
دختر: (۱) سیدہ ارم بتول شیرازی
(۱) سیدہ ارم بتول شیرازی کی شادی محسن عباس ولد سید ذاکر حسین سے ہوئی:
پسر: (۱) سید حسن مجتبیٰ
دختران: (۱) سیدہ رمزہ عباس، (۲) سیدہ مومنہ بتول
(۱) سید محمد علی شیرازی کی شادی مدیحہ جعفری دختر سید فرخ علی شیرازی سے ہوئی:
پسران: (۱) سید سبط علی شیرازی، (۲) سید علی عبداللہ شیرازی
دختر: (۱) سیدہ ایمان فاطمہ شیرازی