خانپور سیّداں

صفحہ نمبر 155

مغربی پتی

(۱) سید شاہ محمد کی شادی ہمراہ سیدہ شہر بانو دختر سید نیاز علی شاہ سے ہوئی۔ ۲ پسران اور ۱ دختر پیدا ہوئے:
پسران: (۱) سید بشیر حسین، (۲) سید باقر حسین
دختر: (۱) سیدہ کنیز فاطمہ

سید قائم حسین شاہ شیرازی ولد سید روش علی شاہ شیرازی کی شادی سیدہ بتول بی بی سے ہوئی، جن سے ایک بیٹا پیدا ہوا:
پسر: (۱) سید غلام حسین شاہ شیرازی

سید غلام حسین شاہ شیرازی کی پہلی شادی اقبال بیگم سے ہوئی، کوئی اولاد نہ ہوئی۔
دوسری شادی سیدہ اقبال بیگم دختر سید شاہ مقیم سے ہوئی، جن سے ایک بیٹا اور ۶ بیٹیاں پیدا ہوئیں:
پسر: (۱) سید عابد حسین شیرازی
دختران: (۱) سیدہ ظہور بی بی شیرازی، (۲) سیدہ کلثوم بی بی شیرازی، (۳) سیدہ پروین بی بی شیرازی، (۴) سیدہ تنویر زہرا شیرازی، (۵) سیدہ عشرت بتول شیرازی، (۶) سیدہ نگہت بتول شیرازی

(۱) سید عابد حسین شیرازی کی شادی سیدہ مسرت بی بی دختر سید غلام عباس سے ہوئی، جن سے ۲ بیٹے اور ۴ بیٹیاں پیدا ہوئیں:
پسران: (۱) سید ساجد حسین شیرازی، (۲) سید واجد حسین شیرازی
دختران: (۱) سیدہ سعدیہ شیرازی، (۲) سیدہ نادیہ شیرازی، (۳) سیدہ مہوش بی بی شیرازی، (۴) سیدہ سمرین شیرازی

(۱) سید ساجد حسین شیرازی کی شادی سیدہ عالیہ شیرازی سے ہوئی، جن سے ۲ بیٹے اور ۱ بیٹی پیدا ہوئی:
پسران: (۱) سید عمیر شیرازی، (۲) سید شیراز شیرازی
دختر: (۱) سیدہ مسکان شیرازی

(۲) سید واجد حسین شیرازی کی شادی ام فروا سے ہوئی، جن سے ۱ بیٹا اور ۲ بیٹیاں پیدا ہوئیں:
پسر: (۱) سید محمد ارسلان شیرازی
دختران: (۱) سیدہ نابیہ شیرازی، (۲) سیدہ فبیحہ شیرازی

سید قائم حسین شاہ شیرازی کی دوسری شادی سیدہ مختار بی بی (اوچی رسول پور) سے ہوئی، جن سے ۵ بیٹے اور ۱ بیٹی پیدا ہوئی:
پسران: (۱) سید غلام عباس شیرازی، (۲) سید زوالفقار علی شیرازی، (۳) سید افتخار حسین شیرازی، (۴) سید ابصار حسین شیرازی، (۵) سید زوار حسین شیرازی
دختر: (۱) سیدہ غلام زہرا شیرازی

(۱) سید غلام عباس شیرازی کی شادی سیدہ رشیدہ بیگم دختر سید باقر سے ہوئی، جن سے ایک بیٹی پیدا ہوئی:
دختر: (۱) سیدہ مسرت بی بی شیرازی

(۲) سید زوالفقار علی شیرازی کی شادی سیدہ نسیم بی بی (اوچی رسول پور) میں ہوئی، جن سے ایک بیٹا پیدا ہوا:
پسر: (۱) سید عادل شیرازی

(۱) سید عادل شیرازی کی شادی کوثر بی بی دختر سید نصرت شیرازی سے ہوئی، جن سے ایک بیٹی پیدا ہوئی:
دختر: (۱) سیدہ فریال فاطمہ

سید عادل شیرازی کی دوسری شادی سیدہ عابدہ پروین (اوچی) میں ہوئی، جن سے ایک بیٹا اور تین بیٹیاں پیدا ہوئیں:
پسر: (۱) سید منتظر مہدی
دختران: (۱) سیدہ حجاب فاطمہ (دیگر نام درج نہیں)