خانپور سیّداں

صفحہ نمبر 152

مغربی پتی

(۲) سید اظہار الحسنین شیرازی (معذر ہیں)

(۳) سید اظہار السبطین شیرازی کی شادی سیدہ راحیلہ نصرت سے ہوئی، جن سے ایک دختر اور دو پسران پیدا ہوئے:
(۱) سیدہ فاطمہ معطر
(۲) سید حمزہ شیرازی
(۳) سید دائم علی شیرازی

(۴) سید اظہار الثقلین شیرازی کی شادی سیدہ مہوش بتول بنت سید ثاقب شیرازی سے ہوئی، جن سے تین پسران پیدا ہوئے:
(۱) سید ثائر علی
(۲) سید علی مبرور شیرازی
(۳) سید ہادی علی شیرازی

(۵) سید اظہارالسیدین شیرازی کی شادی سیدہ نادیہ بتول بنت سید مظہر حسین جعفری سے ہوئی، جن سے ایک دختر اور ایک پسر پیدا ہوئے:
(۱) سید معید حسن شیرازی
(۲) سیدہ طوبیٰ شیرازی

(۶) سید علی ناصر شیرازی کی شادی سیدہ خوشبو زہرا بنت سید انوار شیرازی سے ہوئی، جن سے ایک دختر سیدہ جنت علی پیدا ہوئیں۔

* دختران سید افتخار حسین شیرازی:
(۱) سیدہ نسیمہ کوثر کی شادی سید قمر عباس پسر سید علمدار حسین شاہ سے ہوئی۔ تفصیل سید قمر عباس کی فیملی میں درج ہے۔
(۲) سیدہ نعیمہ کوثر کی شادی سید ثامن رضا پسر سید اظہار حسین شیرازی سے ہوئی۔ تفصیل سید ثامن رضا کی فیملی میں درج ہے۔
(۳) سیدہ تنویر فاطمہ کی شادی سید مختار حسین بخاری پسر سید شبیر حسین بخاری سے ہوئی۔

(۴) سید انوار حسین شیرازی کی شادی سیدہ سکینہ بی بی دختر سید محمد اشرف حسین شاہ سے ہوئی، مگر کوئی اولاد نہ ہوئی۔
بعد ازاں دوسری شادی سیدہ کلثوم فاطمہ دختر سید امانت علی شاہ سے ہوئی، جن سے دو پسران اور ایک دختر پیدا ہوئے:
(۱) سید معظم علی شیرازی
(۲) سید میثم علی شیرازی
(۳) سیدہ خوشبو زہرا

(۵) سید انصار حسین شیرازی کی شادی سیدہ منورہ بیگم دختر سید فیض العسکری سے ہوئی، جن سے تین پسران اور دو دختران پیدا ہوئیں:
پسران:
(۱) سید صبیح حیدر
(۲) سید محمد علی شیرازی
(۳) سید عمار حیدر
دختران:
(۱) سیدہ ملیکہ زہرا
(۲) سیدہ عتیقہ بتول

(۱) سید صبیح حیدر شیرازی کی شادی فائزہ بتول بنت تنویر شاہ سے ہوئی، جن سے:
مہلائل حیدر، عروبہ حیدر، اور خرد حیدر پیدا ہوئے۔

(۲) سید محمد علی شیرازی کی شادی مہوش بتول بنت سید دبیر حسین شاہ سے ہوئی، جن سے تین دختران پیدا ہوئیں:
(۱) انوش فاطمہ
(۲) عائمہ علی
(۳) ضہما فاطمہ

(۳) سید عمار حیدر ولد سید انصار حسین کی شادی حال ہی میں مدیحہ عباس بنت سید شمس الحسن سے ہوئی ہے۔