صفحہ نمبر 149
(۱) سید نجم الحسن شاہ کی شادی ہمراہ سیدہ ثروت فاطمہ دختر سید ابرار حسین شیرازی سے ہوئی۔ جن سے 3 پسران اور پانچ دختران پیدا ہوئیں:
(۱) سیدہ نرگس بتول
(۲) سید عدنان حیدر شاہ
(۳) سیدہ عظمیٰ بتول
(۴) سیدہ عاصمہ بتول
(۵) سید فراست علی شاہ
(۶) سیدہ فائزہ بتول
(۷) سیدہ ناصحیہ بتول
ایک بیٹا پیدا ہوتے ہی فوت ہوگیا تھا۔
(۲) سید عدنان حیدر شاہ کی شادی ہمراہ ثروت ناز غیر برادری میں ہوئی۔
دختران:
(۱) عیشال
(۲) میشال
(۵) سید فراست علی شاہ کی شادی ہمراہ سیدہ فروا بتول دختر سید مقصود الحسن شاہ سے ہوئی۔
پسر:
(۱) سید محمد عباس شیرازی
دختران سید نجم الحسن شیرازی:
(۱) سیدہ نرگس بتول کی شادی ہمراہ سید صداقت علی شاہ سے ہوئی۔
(۲) سیدہ عظمیٰ بتول کی شادی ہمراہ سید امتیاز حسین شاہ سے ہوئی۔
(۳) سیدہ عاصمہ بتول کی شادی ہمراہ سید عقیل شیرازی سے ہوئی۔
(۴) سیدہ فائزہ حسن کی شادی ہمراہ سید اعجاز حسن زیدی سے ہوئی۔
(۵) سیدہ ناصحیہ بتول کی شادی ہمراہ سید محسن شیرازی سے ہوئی۔
(۲) سید سبط الحسن شاہ کی شادی ہمراہ سیدہ نفیس فاطمہ دختر عابد حسین شاہ سے ہوئی۔ ان سے 6 پسران اور 3 دختران پیدا ہوئیں:
(۱) سید فرحان حیدر
(۲) سید ذیشان حیدر
(۳) سیدہ صدف بتول
(۴) سید رضوان حیدر
(۵) سید محمد فراز شاہ
(۶) سیدہ ارم بتول
(۷) سید مرتضیٰ حیدر
(۸) سید مصطفیٰ حیدر
(۹) سیدہ فاطمہ
(۱) سید فرحان کی شادی غیر برادری میں ہوئی، کوئی اولاد نہیں ہے۔
(۲) سید ذیشان حیدر کی شادی ہمراہ سیدہ نبیلہ دختر سید ممتاز حسین شاہ سے ہوئی۔
دختر:
(۱) سیدہ انیہاء زہرا
باقی بچے تاحال کنوارے ہیں۔
(۲) سید ظفر الحسن شاہ کی شادی ہمراہ سیدہ شاہینہ بخاری سے ہوئی۔
پسر:
(۱) سید آفاق حیدر
دختر:
(۱) سیدہ کائنات زہرا
(۱) سیدہ کائنات زہرا کی شادی ہمراہ سید حسن مجتبیٰ پسر سید مظفر الحسن سے ہوئی۔
(۳) سید منور الحسن شاہ کی شادی ہمراہ سیدہ اعجاز فاطمہ دختر سید ساغر حسین شاہ سے ہوئی۔
پسر:
(۱) سید ارتضیٰ حیدر
دختر:
(۱) سیدہ انمول زہرا
(۱) سیدہ انمول زہرا کی شادی ہمراہ سید تاثر یوسف شیرازی پسر سید ثاقب شیرازی سے ہوئی۔