صفحہ نمبر 147
(۳) سید ریاض حسین کی شادی سیدہ فرزانہ بی بی سے ہوئی، جن سے تین پسران اور ایک دختر پیدا ہوئی:
(۴) سید اسد عباس کی شادی سیدہ شاہدہ بی بی دختر عزیز شاہ سے ہوئی۔ ان سے چھ پسران اور ایک دختر پیدا ہوئی:
(۱) سید صہیب کی شادی سیدہ ارم زہرا دختر سید ظہور الحسن شیرازی سے ہوئی۔
(۵) سید حسنین رضا کی شادی سیدہ نازیہ بتول دختر سید خادم حسین شاہ سے ہوئی۔ ان سے دو پسران اور دو دختران پیدا ہوئیں:
(۶) سید امتیاز حسین کی شادی سیدہ مصباح بتول سے ہوئی۔ ان سے دو پسران اور ایک دختر پیدا ہوئی:
(۷) سید وقار حسین کی شادی سیدہ رفعت بتول دختر سید مزمل حسین شاہ سے ہوئی۔ ان سے دو پسران اور دو دختران پیدا ہوئیں:
(۸) سید خیر علی شاہ کی شادی سیدہ فرح بتول دختر سید مزمل حسین سے ہوئی۔ ان سے دو دختران اور ایک پسر پیدا ہوئے:
دختران سید علمدار حسین شاہ:
(۲) سید شمس الحسن شیرازی کی شادی سیدہ شفیعہ بیگم دختر سید شاہ حسین سے ہوئی۔ ان سے تین پسران اور ایک دختر پیدا ہوئی:
(۱) سید ضرغام حسین کی شادی سید عظمیٰ بی بی سے ہوئی۔ ان سے دو پسران پیدا ہوئے:
(۲) سید سجاد حیدر کی شادی صدف بتول سے ہوئی۔ ان سے تین پسران پیدا ہوئے: