خانپور سیّداں

صفحہ نمبر 146

۔ مغربی پتی

(۱) سید محمد نصیب علی شاہ ولد سید طالب حسین شاہ کی شادی نور بیگم دختر سید شاہ علی سے ہوئی۔ ان سے پانچ پسران اور تین دختران پیدا ہوئیں:

  • پسران: سید عابد حسین، سید علمدار حسین، سید شمس الحسن، سید خادم حسین، سید زاہد حسین شاہ
  • دختران: سیدہ غلام سکینہ، سیدہ صغریٰ بی بی، سیدہ زہرا بی بی

(۱) سید عابد حسین شاہ کی شادی کنیز فاطمہ دختر یوسف شاہ سے ہوئی۔ ان سے ایک پسر اور دو دختران پیدا ہوئیں:

  • پسر: سید ساجد حسین شاہ
  • دختران: سیدہ بلقیس فاطمہ، سیدہ نفیس فاطمہ

(۱) سید ساجد حسین شاہ کی شادی سید ہ گلشن بتول سے ہوئی۔ ان سے پانچ پسران پیدا ہوئے:

  • سید حسنات علی، سید فائق علی، سید منیب علی، سید حسن علی

(۱) سید علمدار حسین شاہ کی شادی رضیہ بی بی دختر سید حسین شاہ سے ہوئی۔ ان سے آٹھ پسران اور تین دختران پیدا ہوئیں:

  • پسران: سید ممتاز حسین جعفری، سید قمر عباس شاہ، سید ریاض حسین، سید اسد عباس، سید حسنین شاہ، وقار حسین، سید امتیاز حسین شاہ، سید خیر علی شاہ (تین بیٹے بچپن میں فوت ہو گئے)
  • دختران: سید ہ گلشن بتول، سید ہ نگہت بتول، سیدہ شمع بتول

(۱) سید ممتاز حسین شاہ کی شادی بلقیس فاطمہ دختر سید عابد حسین شاہ سے ہوئی۔ ان سے چھ پسران اور تین دختران پیدا ہوئیں:

  • پسران: سید عمران حیدر، سید کامران علی، سید عرفان علی، سید کاشف علمدار، سید دانیال علی، سید دانش علی
  • دختران: سیدہ فرخندہ بتول، سیدہ نبیلہ بتول، سیدہ کشش بتول

(۱) سید عمران حیدر کی شادی سیدہ عتیقہ بتول دختر ظفر شاہ (خان پور) سے ہوئی۔ ان سے ایک پسر پیدا ہوا: سید ینصر عباس

(۲) سید دانیال کی شادی سیدہ لیلیٰ سے ہوئی۔ ان سے ایک پسر پیدا ہوا: حماد رضا شیرازی

دختران ممتاز حسین شاہ:

  • (۱) سیدہ سمیرا بتول کی شادی سید حسن رضا سے ہوئی۔ ان سے دو بیٹیاں پیدا ہوئیں: سید ہ علیشہ بتول، سیدہ رجہ بتول
  • (۲) سیدہ نبیلہ بتول کی شادی ذیشان حیدر ولد سید سبط الحسن شیرازی سے ہوئی۔ ان سے ایک دختر پیدا ہوئی: سیدہ ابیہا زینب

(۲) سید قمر عباس شاہ کی شادی سیدہ نسیمہ کوثر سے ہوئی۔ ان سے تین پسران اور دو دختران پیدا ہوئیں:

  • پسران: سید عدیل قمر، سید راحیل عباس، سید نبیل حیدر
  • دختران: انم زہرا، عندلیب فاطمہ

(۲ٰ) سید راحیل عباس کی شادی سیدہ فرحین جعفری دختر سید الطاف حسین جعفری سے ہوئی۔