صفحہ نمبر 137
(۱) سید شبیر حسین
(۲) سید انوار الحسن شیرازی
(۳) سید ضیاء الحسن شیرازی
(۴) سید ضامن شاہ
دختران:
(۱) سیدہ زاہدہ بتول کی شادی سید الطاف حسین ابن سید مختار حسین شاہ سے ہوئی۔
(۲) سیدہ طاہرہ بتول کی شادی سید محمود الحسن ابن سید جعفر حسین شیرازی سے ہوئی۔ اولاد میں 2 پسران، 2 دختران پیدا ہوئیں (تفصیل سیدہ وزیر بیگم کی اولاد میں درج ہے)۔
(۳) سیدہ شاہدہ بتول کی شادی سید اسد حسین ابن سید علمدار حسین شاہ سے ہوئی۔ اولاد میں 6 پسران، 1 دختر پیدا ہوئی۔
(۱) بیٹی بچپن میں ہی فوت ہوگئی۔
(۱) بیٹا بھی فوت ہوگیا۔
پسران:
(۱) سید صوہیب حیدر
(۲) سید زریاب حیدر
(۳) سید شاہ زیب (بچپن میں انتقال کرگیا)
(۴) سید نصیب علی
(۵) سید علی نقی
(۶) سید راوبل الاسلام
باقی تمام بچے تاحال کنوارے ہیں۔
ایک پسر سید صوہیب کی شادی سیدہ ارم بتول بنت سید ظہور الحسن سے ہوئی۔
بیٹی: سیدہ نذیر بیگم بنت سید شریف شاہ
پسران:
(۱) سید شبیر حسین شاہ کی شادی سیدہ رقیہ بنت سید اختر حسین سے ہوئی۔ اولاد میں 2 پسران، 1 دختر پیدا ہوئی:
(۱) سید ظہیر الحسین
(۲) سید یاسر شبیر
دختر: سیدہ سنبل زہرہ بنت سید محمود الحسن شیرازی۔ ان سے ایک دختر سیدہ کساء فاطمہ پیدا ہوئیں۔
(۲) سید ظہیر کی شادی خاندان سے باہر سادات فیملی میں ہوئی۔
بیٹی سیدہ زوبیہ بتول کی شادی بھی خاندان سے باہر سادات فیملی میں ہوئی ہے۔
(۳) سید انوار الحسن شیرازی کی شادی سیدہ فہمیدہ بتول بنت سید رضا شاہ سے ہوئی۔ اولاد میں 2 پسران، 4 دختران پیدا ہوئیں۔
پسران:
(۱) سید روحیل انوار شیرازی
(۲) سید زین انوار شیرازی (تاحال کنوارے)
دختران:
(۱) سیدہ آشفہ بتول کی شادی سید عمران حیدر ابن سید منیر شاہ سے ہوئی۔ ان سے ایک دختر سیدہ نابیہ زینب پیدا ہوئیں۔
(۲) سیدہ مدیحہ زینب کی شادی سید قاسم علی ابن سید محمود الحسن شاہ سے ہوئی۔ ان سے ایک دختر سیدہ حورین زینب پیدا ہوئیں۔
(۳) سیدہ ثناء کی شادی سید عامر ارشاد حسین ابن سید ارشاد حسین سے ہوئی۔ تاحال کوئی اولاد نہیں۔
(۴) سید ضیاء الحسن ولد سید عزیز علی شاہ کی شادی سیدہ ثمینہ بتول سے ہوئی، ان سے ایک دختر سیدہ آدرش زینب پیدا ہوئیں۔
دوبارہ شادی سیدہ عظمیٰ بی بی بنت سید باقر حسین شاہ سے ہوئی، ان سے ایک پسر سید عون پیدا ہوا۔