صفحہ نمبر 131
(۱) سید باقر حسین کی شادی ہمراہ رشید فاطمہ بنت صفدر حسین شاہ کے ساتھ ہوئی۔ ان کے 5 پسران و 2 دختران پیدا ہوئیں۔
پسران:
(۱) سید شاکر حسین
(۲) سید عاطر حسین
(۳) سید فاطر حسین
(۴) سید ناصر حسین
(۵) سید عامر حسین
دختران:
(۱) سیدہ شفقت بتول
(۲) سیدہ عشرت بتول
(۱) سید شاکر حسین شاہ کی شادی ہمراہ شاہدہ بتول دختر سید مروت حسین شاہ کے ساتھ ہوئی۔ 1 پسر و 1 دختر پیدا ہوئے:
پسر: (۱) سید احسن رضا
دختر: (۱) سیدہ مدیحہ رباب
(۲) سید عاطر حسین شاہ کی شادی ہمراہ عشرت فاطمہ دختر سید علی اکبر شاہ کے ساتھ ہوئی۔ 1 پسر و 1 دختر پیدا ہوئے:
پسر: (۱) سید میثم رضا
دختر: (۱) سیدہ ملیحہ رباب
(۳) سید فاطر حسین شاہ کی شادی ہمراہ سیدہ فاخر بنت سید علی اصغر شاہ کے ساتھ ہوئی۔ 2 پسران:
(۱) سید محمد عزیز
(۲) سید محمد عمیر
(۵) سید عامر حسین کی شادی نویلہ غیر برادری میں ہوئی۔ 2 دختران:
(۱) سیدہ وجیہہ رباب
(۲) سیدہ کساء زہرا
دختران سید باقر حسین شاہ:
(۱) سیدہ شفقت بتول کی شادی ہمراہ جاوید اکبر پسر سید علی اکبر
(۲) سیدہ عشرت بتول کی شادی ہمراہ تجمل حسین پسر علی اکبر
سید نور علی شاہ ولد سید حسین شاہ:
پسران:
(۱) سید نواب شاہ
(۲) سید نظام حسین شاہ
(۳) سید بلند شاہ
(۴) سید شیر شاہ
(۵) سید حیات علی
(۶) سید مراد علی
دختران:
(۱) سیدہ مہر بی بی
(۲) سیدہ حیات بی بی
(۱) سید نواب شاہ کے تین پسران:
(۱) سید ناصر علی
(۲) سید شاہ علی
(۳) سید امام شاہ
(۱) سید ناصر علی شاہ کی شادی عشرت بی بی دختر سید بلند شاہ سے ہوئی۔ اُن سے 6 پسران و 2 دختران پیدا ہوئیں:
پسران:
(۱) سید محمد یعقوب شاہ
(۲) سید خادم حسین
(۳) سید محمد شفیع
(۴) سید محمد اعظم
(۵) سید صادق حسین
(۶) سید صادق حسین (بچپن میں فوت ہوئے)
دختران:
شاہ بیگم، غلام فاطمہ (دونوں بچپن میں فوت ہوئیں)
(۱) سید محمد یعقوب شاہ کی شادی سیدہ نور فاطمہ دختر سید شاہ علی سے ہوئی۔ 4 پسران و 2 دختران:
پسران:
(۱) سید گلزار حسین شاہ
(۲) سید مختار حسین شاہ
(۳) سید ذوالفقار حسین شاہ
(۴) سید مشتاق حسین شاہ (جوانی میں فوت ہوئے)
دختران:
(۱) سیدہ صغریٰ بی بی
(۲) سیدہ کبریٰ بی بی
(۱) سید گلزار حسین شاہ کی شادی سیدہ سردار بیگم دختر سید محمد حسن شاہ سے ہوئی۔ 1 پسر و 3 دختران:
پسر:
(۱) سید زاہد حسین جعفری
دختران:
(۱) سیدہ ثریا بیگم
(۲) سیدہ انور بیگم
(۳) سیدہ بلقیس اختر