صفحہ نمبر 130
(۱) سید علی عمران جعفری کی شادی ہمراہ سیدہ توصیف فاطمہ جعفری سے ہوئی۔ ۲ پسران، ۱ دختر پیدا ہوئی:
(۱) سید حر عباس جعفری
(۲) سید عون عباس جعفری
دختر: سیدہ دعائے زہرا
(۲) سید علی عدنان جعفری کی شادی ہمراہ سیدہ نازیہ بتول جعفری دختر سبطین الحسن سے ہوئی۔
۱ پسر پیدا ہوا:
(۱) سید ابو الفضل حسینی
دختران سید ظفر عباس جعفری:
(۱) سیدہ عاصمہ رباب جعفری کی شادی ہمراہ شہزاد اصغر جعفری سے ہوئی۔
(۲) سیدہ عظمیٰ رباب جعفری کی شادی ہمراہ شائق رضا جعفری (راولپنڈی) میں ہوئی۔
ان سے ۲ پسران و ۲ دختران پیدا ہوئیں:
(۱) سیدہ نازش رباب جعفری
(۲) سیدہ طحہٰ جعفری
(۳) سید وفا عباس جعفری
(۴) سید نادِ علی جعفری
(۲) سید محمد زکی جعفری کی شادی سیدہ ناصرہ بتول دختر سید علی اصغر شاہ سے ہوئی۔
۳ پسران پیدا ہوئے:
(۱) سید علی عرفان
(۲) سید علی ریحان جعفری
(۳) سید علی ذیشان
(۱) سید علی عرفان کی شادی ہمراہ بینش زہرا دختر ثاقب شیرازی سے ہوئی۔
۲ پسران، ۱ دختر پیدا ہوئے:
(۱) سیدہ زرمین فاطمہ
(۲) سید منہال مہدی جعفری
(۳) سید منہاج مہدی
(۲) سید علی ریحان کی شادی مزین فاطمہ دختر شہزاد اصغر شیرازی سے ہوئی۔
۱ دختر پیدا ہوئی:
(۱) سیدہ عزہ فاطمہ
(۳) سید علی ذیشان تاحال غیر شادی شدہ ہے۔
(۳) سید قمر عباس جعفری ولد سید محمد شریف کی شادی سیدہ غالیہ کاظمی سے ہوئی۔
۳ پسران، ۲ دختران پیدا ہوئیں:
(۱) سید خرم عباس جعفری
(۲) سید علی عباس جعفری
(۳) سید حسن عباس جعفری
(۱) سیدہ ارم فاطمہ
(۲) سیدہ زائرہ عباس
ان کی شادی سیدہ ندا زہرا کاظمی سے ہوئی۔
ان سے دو بیٹے اور ایک بیٹی پیدا ہوئے:
سید محمد صالح عباس
سیدہ اَرج زہرا
سید عون عباس
ان کی شادی سیدہ مریم کاظمی سے ہوئی۔
ان سے دو بیٹے پیدا ہوئے:
سید محمد حیدر
سید حسین عباس
سید حسن عباس کی شادی سیدہ شیریں نقوی سے ہوئی
۲ پسر اور ۱ بیٹی پیدا ہوے
سیدہ نور زہرا
سید زین عباس
سید اکبر عباس
ان کی شادی سید علی حسن سے ہوئی۔
ان کی شادی سید احمد سلمان حیدر سے ہوئی۔
دختر سید محمد شریف شاہ:
(۱) سیدہ ثریا بیگم کی شادی سید انصار حسین ابن سید محمد اعظم سے ہوئی۔
(۲) سیدہ غلام زہرا کی شادی سید سبطین الحسن ابن سید مروت حسین سے ہوئی۔
سید محمد حسین ولد سید نتھے شاہ کی شادی ہوئی۔
ایک پسر سید باقر حسین اور ۲ دختران پیدا ہوئیں:
(۱) غلام صغرا