خانپور سیّداں

صفحہ نمبر 129

۔ مغربی پتی

(۱) سید محمد ذکی
(۲) سید قمر عباس
ایک دختر: غلام زہرا پیدا ہوئی۔

(۱) سید ظفر عباس جعفری ولد سید محمد شریف شاہ کی شادی ہمراہ عذرا کلثوم بنت سید مروت حسین ہوئی۔
۲ پسران، ۲ دختران پیدا ہوئیں:
پسران:
(۱) سید علی عمران جعفری
(۲) سید علی عدنان جعفری
دختران:
(۱) سیدہ اسماء رباب جعفری
(۲) سیدہ عظمیٰ رباب جعفری