صفحہ نمبر 126
سید محمد حسین ولد سید نتھے شاہ۔ سید محمد حسین شاہ کی شادی ہمراہ ہوئی۔ ایک پسر سید باقر حسین شاہ اور دو دختران:
(۱) سیدہ غلام کیرا
(۲) سیدہ غلام صغریٰ پیدا ہوئیں۔
سید باقر حسین شاہ ولد سید محمد حسین کی شادی ہمراہ سیدہ رشبد فاطمہ بنت سید صفدر حسین ہوئی۔ پانچ پسران:
(۱) سید شاکر حسین
(۲) سید عالمر حسین
(۳) سید فاطر حسین
(۴) سید ناصر حسین
(۵) سید عامر حسین
اور دو دختران:
(۱) سیدہ شفقت بتول
(۲) سیدہ عشرت بتول پیدا ہوئیں۔
سید شاکر حسین کی شادی ہمراہ سیدہ شاہدہ بتول بنت سید مروت حسین ہوئی۔
ایک پسر: احسن رضا
ایک دختر: مدیحہ فاطمہ پیدا ہوئی۔
سید عامر حسین شاہ کی شادی ہمراہ سیدہ عترت بتول بنت علی اکبر ہوئی۔
دو پسران:
(۱) میثم رضا
(۲) مجتبیٰ اصغر
اور ایک دختر: ملیحہ رباب پیدا ہوئی۔
(۲) سید فاطر حسین شاہ کی شادی ہمراہ سیدہ فاخرہ بتول بنت سید علی اصغر ہوئی۔
دو پسران:
(۱) سید محمد عزیز
(۲) محمد عمیر پیدا ہوئے۔
(۳) سید ناصر حسین شاہ کی شادی ہمراہ سیدہ توقیر فاطمہ بنت سید اختر عباس ہوئی۔
ایک پسر: ارتضیٰ حیدر
ایک دختر: معصومہ فاطمہ پیدا ہوئے۔