خانپور سیّداں

صفحہ نمبر 121

شمالی پتی

سید محمود عابد شیرازی کی دوسری شادی کاشفہ بتول دختر سید فیض العسکری شیرازی سے ہوئی جس سے تین بیٹے پیدا ہوئے۔
پسران:
۱۔ سید فصیح حیدر شیرازی
۲۔ سید کاظم رضا شیرازی
۳۔ سید مجتبیٰ شیرازی

۲۔ سید سردار علی شاہ ولد سید حیات علی شاہ: سید سردار علی شاہ کی شادی مہر بی بی دختر سید شرف علی سے ہوئی، جن سے تین بیٹے پیدا ہوئے۔
پسران:
۱۔ سید مدد حسین (بچپن میں فوت)
۲۔ سید فضل حسین
۳۔ سید محمد حسین (بچپن میں فوت)

سید فضل حسین شاہ کے ہاں دو بیٹے اور دو بیٹیاں پیدا ہوئیں۔
پسران:
۱۔ سید مغفور حسین
۲۔ سید مقصود حسین

۱۔ سید مغفور حسین کے ہاں تین بیٹے پیدا ہوئے۔
پسران:
۱۔ سید پرویز اقبال
۲۔ سید منظور حسین
۳۔ علی حسین

۲۔ سید مقصود حسین کے ہاں دو بیٹے پیدا ہوئے۔
پسران:
۱۔ سید شاہد حسین
۲۔ سید زاہد حسین