صفحہ نمبر 118
1۔ سید نجم الحسن کے دو بیٹے اور دو بیٹیاں ہیں۔
پسران:
1۔ سید محمد علی شیرازی
2۔ سید حیدر علی شیرازی
دختران:
1۔ سیدہ پلوشاہ حسین
2۔ سیدہ بختاور زہرہ
1۔ سید محمد علی شیرازی کی شادی نقوی برادری میں سید زوار حسین شاہ کی بیٹی سیدہ گل زہرہ سے ہوئی، ان سے دو بیٹے پیدا ہوئے:
سید حر علی شیرازی اور سید ورد علی شیرازی۔
2۔ سید حیدر علی کی شادی سید عابد حسین کی بیٹی سیدہ مہک زہرا سے ہوئی، ان سے ایک بیٹی سیدہ ثانی زہرا شیرازی پیدا ہوئیں۔
1۔ سیدہ پلوشاہ حسین کی شادی نقوی برادری میں سید زوار حسین کے بیٹے سید علی حسین شاہ سے ہوئی۔
2۔ سیدہ بختاور ابھی تک کنواری ہیں۔
2۔ سید نعیم الحسن جعفری شیرازی کے دو بیٹے اور دو بیٹیاں ہیں۔
پسران:
1۔ سید علی عون شیرازی
2۔ سید عباس شیرازی
دختران:
1۔ سیدہ تغزل زہرا
2۔ سیدہ حرا بتول
3۔ سید افتخار حسین شیرازی کی شادی ہوئی مگر کوئی اولاد نہ ہوئی اور وہ لاولد فوت ہوئے۔
4۔ سید فضل حسین
5۔ سید محمد حسین پیدا ہوئے، ان میں سے سید مدد حسین اور سید محمد حسین بچپن میں ہی فوت ہو گئے۔
سید فضل حسن شاہ کے ہاں دو بیٹے اور دو بیٹیاں پیدا ہوئیں۔
پسران:
1۔ سید مغفور حسین
2۔ سید مقصود حسین
1۔ سید مغفور حسین کے ہاں تین بیٹے پیدا ہوئے:
1۔ سید پرویز اقبال
2۔ سید منظور حسین
3۔ علی حسین
2۔ سید مقصود حسین کے ہاں دو بیٹے پیدا ہوئے:
1۔ سید شاہد حسین
2۔ سید زاہد حسین
6۔ سید تصدق حسین شاہ
7۔ سید عطاء حسین شیرازی کی شادی زینب کے ساتھ ہوئی، ان سے تین بیٹے پیدا ہوئے:
1۔ سید محمد حسین شاہ
2۔ سید امداد حسین شاہ
1۔ سید محمد حسین کے ہاں دو پسران اور تین دختران پیدا ہوئیں۔
پسران:
1۔ سید زاکر حسین شیرازی
2۔ سید باقر حسین شیرازی
دختران:
1۔ سیدہ رضیہ بیگم شیرازی
2۔ سیدہ اقبال بیگم شیرازی
3۔ سیدہ محمودہ بیگم شیرازی
2۔ سید امداد حسین کے ہاں تین پسران اور تین دختران پیدا ہوئیں۔
پسران:
1۔ سید جعفر حسین شیرازی
2۔ سید افتخار حسین شیرازی
3۔ سید افلاک انور شیرازی
دختران:
1۔ سیدہ شمیم زہرہ شیرازی
2۔ سیدہ مسرت زہرہ شیرازی
3۔ سیدہ تحسین زہرہ شیرازی
3۔ سید شبیر حسین شیرازی
سید شبیر حسین شیرازی کی شادی سیدہ امتہ الحفیظ دختر سید تصدق حسین شیرازی سے ہوئی، ان سے ایک بیٹا اور چار بیٹیاں پیدا ہوئیں۔
پسران:
1۔ سید شاہد حسین شیرازی
دختران:
1۔ سیدہ عذرا کلثوم شیرازی
2۔ سیدہ نسرین شیرازی
3۔ سیدہ فرحت نسیم شیرازی
4۔ سیدہ طاہرہ شیرازی
1۔ سید شاہد حسین کی شادی سیدہ تنویر دختر سید فقیر حسین شیرازی سے ہوئی، ان سے چار بیٹے اور دو بیٹیاں پیدا ہوئیں۔
پسران:
1۔ سید حسن شیرازی
2۔ سید محمد علی شیرازی
3۔ سید حسین