خانپور سیّداں

صفحہ نمبر 102

شمالی پتی

سید منظور رضا جعفری کی شادی سیدہ فاطمہ دختر سید امین حسین شاہ جعفری سے ہوئی، جن سے تین بیٹے پیدا ہوئے:
پسران:
۱۔ سید نجم رضا جعفری
۲۔ سید مدثر رضا جعفری
۳۔ سید زین رضا جعفری

(۱) سید نجم رضا جعفری کی شادی سیدہ شفاء حیدر بنت سید حیدر رضا سے ہوئی۔

(۲) سید حیدر رضا جعفری ولد سید بشیر حسین شاہ کی شادی سیدہ راحت بتول دختر سید زوار حسین سے ہوئی۔ ان سے ایک بیٹا اور دو بیٹیاں پیدا ہوئیں:
پسر:
۱۔ سید سلیمان رضا جعفری
دختران:
۱۔ سیدہ شفاء بتول
۲۔ سیدہ مشعل بتول

(۳) سید صغیر حسین ولد سید مشرف حسین کی شادی ظہور فاطمہ دختر سید طفیل حسین شاہ (سکنہ عنو باجوہ) سے ہوئی۔ ان سے تین بیٹے اور دو بیٹیاں پیدا ہوئیں:
پسران:
۱۔ سید مبارک علی شاہ
۲۔ سید آصف علی شاہ
۳۔ سید شاہد صغیر
دختران:
۱۔ ساجدہ نسرین
۲۔ شگفتہ نسرین

(ا) سید مبارک علی شاہ کی شادی عشرت فاطمہ دختر سید محمد یعقوب شاہ سے ہوئی۔ ان سے تین بیٹے اور ایک بیٹی پیدا ہوئے:
پسران:
۱۔ سید حسن علی
۲۔ سید سبطین علی شاہ
۳۔ سید حسین علی
دختر:
سمینہ مبارک

(۲) سید آصف علی کی شادی فردوس طاہرہ دختر سید بشیر حسین (سکنہ ہنو باجوہ) سے ہوئی۔

(۱) ساجدہ نسرین کی شادی سید گلزار حسین (خانپور سیدن) سے ہوئی۔
(۲) شگفتہ نسرین کی شادی شمشاد حیدر سے ہوئی۔

(۴) سید نذیر حسین ولد سید مشرف حسین کی شادی زہرہ بی بی دختر سید غلام … (یہاں معلومات مکمل نہیں)