صفحہ نمبر 98
(ا) سید ضیغم عباس کی شادی ہمراہ صدف بتول دختر کی شیرازی ہوئی۔ جس سے ایک دختر حجاب زینب پیدا ہوئی۔
(۳) ضمیر حسین کی شادی ہمراہ کوثر بی بی دختر سیّد انور حسین سکنہ کھاریانوالہ ضلع شیخوپورہ ہوئی جس سے تین پسران فخر امام اور چھ دختران ظل ہما، ام البنین، عینی، سدرۃ المنتہا پیدا ہوئیں۔
(۴) سید ظہیر حسین کی شادی ہمراہ توصیف زہرہ دختر سید مقبول حسن سے ہوئی۔ جس سے چار پسران (ا) سید ناصر عباس (۲) سید خرم عباس (۳) سید خاور عباس (۴) سید اسد عباس اور ایک دختر سیدہ کرن فاطمہ پیدا ہوئیں۔
(۵) سید زوار حسین کی شادی غفور بی بی دختر سید طالب حسین سے ہوئی۔ جس سے فقط پانچ دختران صباحت، راحت وغیرہ پیدا ہوئیں۔
(۲) سید سجاد حسین کی شادی حلیمہ بی بی آف پسرور سے ہوئی۔ جس سے ایک پسر سید محمد علی اور ایک دختر پیدا ہوئی۔
(۳) سید افتخار حسین کی شادی چونڈہ ہوئی۔
(۵) سید بشیر حسین ولد نذیر احمد۔ سید بشیر حسین کی شادی ہمراہ رقیہ بی بی دختر سیّد طفیل حسین سے ہوئی۔ جس سے سات دختران: سیدہ قدسیہ بیگم، سیدہ نسیم بیگم، سیدہ فضیلت حیدر، سیدہ قمر حسین، سیدہ راحت بشیر، سیدہ فرحت بشیر، سیدہ ثمر بشیر پیدا ہوئیں۔
(۲) سید روڑے شاہ ولد سید ملائم شاہ: سید روڑے شاہ کی شادی ہمراہ فتح بی بی دختر سید فقیر اللہ شاہ ہوئی۔ دو پسران پیدا ہوئے۔ ایک پسر بچپن میں ہی فوت ہوگیا، دوسرا سید تراب علی شاہ زندہ رہا۔
(ا) سید تراب علی شاہ کی شادی ہمراہ عطر بی بی دختر سید رحمت علی شاہ ہوئی۔ اور ایک پسر سید