خانپور سیّداں

صفحہ نمبر 82

شمالی پتی

سید عمران محمود۔

(۲) سید باقر حسین ولد سراج دین:
سید باقر حسین کے ہاں ایک پسر سید عتیق رضا پیدا ہوا۔ سید عتیق رضا ولد باقر حسین کی شادی سیدہ نجمہ خاتون دختر سید طفیل حسین شیرازی کے ہمراہ ہوئی اور پانچ پسر اور دو دختر پیدا ہوئیں۔ دو پسر اور ایک دختر بچپن میں فوت ہو گئے۔

پسران:
1- سید قمر رضا شیرازی
2- سید محمد حسن رضا شیرازی
3- سید احسن رضا شیرازی

دختران:
1- سیدہ ثمر بتول شیرازی

1- سید قمر رضا شیرازی کی شادی سیدہ عاصمہ بتول ولد سید منظور حسین شیرازی کے ہمراہ ہوئی۔ ایک دختر سیدہ گل ظاہره پیدا ہوئی۔

2- سید محمد حسن رضا شیرازی کی شادی سیدہ نرجس کاظمی ولد ذاکر سید اظہر حسین کاظمی ندوکے کے ہمراہ ہوئی اور ایک دختر سیدہ شہر بانو شیرازی پیدا ہوئی۔

3- سید احسن رضا شیرازی

(۳) سید طفیل حسین ولد سراج دین کے ہاں دو پسران:
سید منیر حسین،
(۲) سید توقیر حسین پیدا ہوئے۔

1۔ سید منیر حسین شیرازی ولد سید طفیل حسین شیرازی کی شادی ہمراہ زہرہ دختر سید منظور حسین شیرازی کے ہمراہ ہوئی جس سے پانچ بیٹیاں اور ایک بیٹا پیدا ہوا۔

دختران:
1۔ سیدہ سبیقہ بتول شیرازی
2۔ سیدہ صائمہ بتول شیرازی
3۔ سیدہ نبیلہ بتول شیرازی
4۔ سید عاصمہ بتول شیرازی
5۔ سیدہ صبرینہ شیرازی

پسران:
1۔ سید شفیق حسین شیرازی

2- سید توقیر حسین شیرازی ولد سید طفیل حسین شیرازی کی شادی ہمراہ سیدہ شمیم دختر سید فضل حسین شیرازی سے ہوئی جس سے دو بیٹے اور دو بیٹیاں پیدا ہوئیں۔

پسران:
1۔ سید محسن شیرازی
2- سید عاصم رضا شیرازی

دختران:
1۔ سیدہ آسیہ بتول شیرازی
2- سید عاصمہ بتول شیرازی

1۔ سید محسن رضا شیرازی ولد سید توقیر حسین شیرازی کی شادی ہمراہ عظمیٰ بتول دختر سید سجاد حسین شیرازی کے ہمراہ ہوئی جس سے تین بیٹے اور ایک بیٹی پیدا ہوئی۔

پسران:
1- سید علی عباس شیرازی
2- سید حسن عباس شیرازی
3- سید حیدر عباس شیرازی

دختران:
سیدہ عیلیا رضا شیرازی۔

2۔ سید عاصم رضا شیرازی ولد سید توقیر حسین شیرازی کی شادی ہمراہ منیب زہرہ دختر …