خانپور سیّداں

صفحہ نمبر 72

۔ شمالی پتی

(۲) سید طالب حسین (۳) سید بخش حسین (۴) سید طفیل حسین

پسران:
(ا) نواب بیگم
(۲) غلام فاطمہ

دختران:
پیدا ہوئیں (ا) سید محمد حسین کے ہاں ایک پسر سید شریف حسین دختر سردار بیگم پیدا ہوئی۔

(ا) سید شریف حسین کی شادی ہمراہ شہر بانو ہوئی۔ اور تین پسران
سید مختار حسین
(۲) سید فیاض حسین
(۳) سید اعجاز حسین

پسران:
دختران:
(ا) زیب النساء
(۲) رقیہ بی بی پیدا ہوئیں۔

اولاد سید شریف حسین سندھ میر پور خاص رہائش رکھتے ہیں۔

(۲) سید طالب حسین کی شادی ہمراہ بہشتاں بی بی ہوئی۔ اور ایک لڑکا سید محمد عارف حسین دختر سردار بیگم پیدا ہوئی۔

(ا) سید عارف حسین شیرازی کی شادی سیدہ امتل حفیظ کے ساتھ ہوئی جس سے چار بیٹے اور چھ بیٹیاں پیدا ہوئیں۔

پسران:
1۔ سید اسرار شیرازی
2۔ سید وسیم عباس شیرازی
3۔ سید نوید عباس شیرازی
4۔ سید علی عباس شیرازی

دختران:
1۔ سیدہ کاشفہ بتول شیرازی
2۔ سیدہ عاصمہ بتول شیرازی
3۔ سیدہ عاطقہ بتول شیرازی
4۔ سیدہ ادیبہ بتول شیرازی
5۔ سیدہ فرخندہ بتول شیرازی
6۔ سیدہ عتیقہ بتول شیرازی

1۔ سید اسرار شیرازی ولد سید عارف حسین شیرازی کی شادی نسیم بی بی دختر بشیر حسین سے ہوئی اور ایک بچی قندیل زہرہ پیدا ہوئی۔
2۔ سید وسیم عباس کی شادی نسیم بی بی دختر سید منظور حسین کے ساتھ ہوئی اور ایک بیٹا اور تین بیٹیاں پیدا ہوئیں

پسران:
1۔ سید قمر عباس شیرازی