صفحہ نمبر 71
(۲) سید کالے شاہ ولد گلاب شاہ:
سید کالے شاہ کی شادی ہمراہ بیوی جی دختر سید نتھے شاہ ہوئی۔
پسران:
(ا) سید شاہ محمد
(۲) سید احمد
(ا) سید شاہ محمد کی شادی ہمراہ محمد بی بی دختر سید روشن شاہ ہوئی۔
پسران:
(ا) سید اعجاز حسین
(ا) سید اعجاز حسین کے ہاں:
پسران:
(ا) سید گلزار حسین
(۲) سید احمد شاہ نے شادی نہ کی۔
(۲) سید فرزند علی ولد گلاب شاہ:
سید فرزند علی کی شادی ہمراہ دختر سید جلال دین ہوئی۔
پسران:
(ا) سید محمد شاہ
(۲) سید رحمان شاہ
(۳) میر فضل الٰہی ولد سید نصر اللہ شاہ:
میر فضل الٰہی کی شادی ہمراہ سعادت بی بی دختر سرفراز ہوئی۔
پسران: (ا) سید نور علی شاہ
دختران: (ا) حسن بی بی
(ا) سید نور علی شاہ کے ہاں:
پسران: (ا) سید محمد بوٹا شاہ
(ا) سید بوٹا شاہ میلہ گلو شاہ گیا، فقیری پوشاک پہن لی۔
(۴) سید عزت اللہ ولد سید شاہ چراخ:
سید عزت اللہ شاہ کی شادی عزت بی بی دختر سید محمد اشرف سے ہوئی۔
پسران: (ا) سید صدر دین
دختران: (ا) جنت بی بی
دوبارہ شادی بیگم بی بی موضع کوٹلی سید میر سے ہوئی۔
پسران:
(ا) سید علی اصغر شاہ
(۲) سید علی اکبر شاہ
دختران: (ا) صاحب بی بی
(۵) سید صدر دین ولد عزت اللہ:
سید صدر دین کے دو پسران پیدا ہوئے:
پسران:
(ا) سید عمر شاہ
(۲) سید سکندر شاہ
(ا) سید عمر شاہ کی شادی نور صاحبہ سے ہوئی۔
پسران:
(ا) سید ناد علی
(۲) سید عیدے شاہ
دختران:
(ا) مراد بی بی
(۲) کریم بی بی
(۲) سید سکندر شاہ کے ہاں:
پسران:
(ا) سید بخش الٰہی
(۲) سید میر
(ا) سید بخش الٰہی کی شادی کرم بی بی سے ہوئی۔
پسران:
(ا) سید رحمت علی عرف روڑے شاہ
(ا) سید رحمت علی عرف روڑے شاہ کے ہاں:
پسران:
(ا) سید محمد حسین