صفحہ نمبر 69
(ا) سید وصی حیدر شاہ کے ہاں تین پسران و ایک دختر پیدا ہوئی:
پسران: (۱) سید علی عمار حیدر (۲) محمد عمران حیدر (۳) سید علی مرتضیٰ
دختران: فائزہ بتول
سید علی عمار حیدر شیرازی ولد سید وصی حیدر شیرازی کی شادی سیدہ ظل ہما شیرازی دختر سید ظفر مہدی شیرازی (سرگودھا) سے ہوئی۔ ان کے ہاں تین پسران پیدا ہوئے:
پسران: (۱) محمد ازعان عباس شیرازی (۲) سید ناد علی شیرازی (۳) سید عون محمد شیرازی
سید محمد عمران حیدر شیرازی ولد سید وصی حیدر شیرازی کی شادی سیدہ انعم مجاہد دختر سید مجاہد (غیر برادری) سے ہوئی۔
(۲) سید خیر اللہ شاہ ولد سید نصر اللہ شاہ
سید خیر اللہ شاہ کے ہاں دو پسران پیدا ہوئے:
پسران: (۱) سید گلاب شاہ (۲) سید ولایت حسین شاہ
(ا) سید گلاب حسین شاہ کی شادی سید بی بی سے ہوئی۔ ان کے ہاں تین پسران اور ایک دختر پیدا ہوئی:
پسران: (۱) سید غالب شاہ (۲) سید کالے شاہ (۳) سید سرفراز حسین شاہ
دختران: (۱) جمعیت بی بی
(۲) سید ولایت علی شاہ ولد سید خیر اللہ شاہ کی شادی قدراں بی بی سے ہوئی۔ ان کے ہاں دو پسران اور ایک دختر پیدا ہوئی:
پسران: (۱) بلند علی شاہ (۲) برکت علی شاہ
دختران: (۱) فرزند بی بی
بلند علی شاہ کی شادی دولت بی بی (موضع جسڑ) سے ہوئی۔ ان کے ہاں ایک پسر اور ایک دختر پیدا ہوئے:
پسران: سید روشن علی شاہ
دختران: حسن بی بی
(ا) سید روشن شاہ کی شادی بیگم بی بی سکنہ عنو باجوہ شاہ سے ہوئی۔ ان سے دو پسر پیدا ہوئے:
پسران: (۱) سید امیر علی شاہ (۲) سید محمد حسین
(ا) سید امیر حسین کی شادی گلاب بی بی سے ہوئی۔ ان کے ہاں دو پسران اور دو دختران پیدا ہوئیں:
پسران: (۱) سید امداد حسین (۲) سید کرم حسین
دختران: (۱) سرور بیگم (۲) شہر بانو
(۲) سید محمد حسین کی شادی زینب بی بی دختر سید قائم علی شاہ سے ہوئی۔ ان سے تین پسران اور ایک دختر پیدا ہوئی:
پسران: (۱) سید دلاور حسین (۲) سید شوکت حسین (۳) سید لال حسین
دختران: سکینہ بی بی
(ا) سید امداد حسین کے ہاں چار پسر پیدا ہوئے:
پسران: (۱) سید علی حسین (۲) سید چن پیر (۳) سید قمر حیدر (۴) سید ظہور حسین
(۲) سید کرم حسین کے ہاں دو پسران پیدا ہوئے:
پسران: (۱) — (۲) —
دختران امیر حسین:
(۱) سردار بیگم کی شادی سید محمد شریف سے ہوئی
(۲) شہر بانو کی شادی مہدی سے ہوئی
(ا) سید دلاور حسین کی شادی خورشید بی بی سے ہوئی۔ ان کے ہاں چار پسران پیدا ہوئے:
پسران: (۱) سید علی حسین (۲) سید مشتاق حسین (۳) سید منیر حسین (۴) سید شبیر حسین
(۲) سید شوکت حسین کی شادی زبیدہ بیگم سے ہوئی۔ ان کے ہاں تین پسران پیدا ہوئے:
پسران: (۱) سید نجم الحسن (۲) سید عمران حسین (۳) سید عرفان الحسن