خانپور سیّداں

صفحہ نمبر 68

۔ شمالی پتی

سید یوسف علی شاہ کے ہاں:

پسران:
(۱) سید علی عباس شیرازی
(۲) سید عاطف عباس شیرازی
(۳) سید خاور عباس شیرازی

دختران:
(۱) سیدہ منیب زہراء
(۲) سیدہ مہک زہراء

دختران سید صغیر حسین شاہ:
(۱) سیدہ زاہدہ بتول (شادی: سید شفقت حسین شاہ)
(۲) سیدہ عابد بتول (شادی: سید جاوید حیدر جعفری)
(۳) سیدہ ساجدہ بتول

اولاد سیدہ ساجدہ بتول:
پسران:
(۱) سید اسد علی
(۲) سید فراز حیدر
دختر:
(۱) سیدہ اقرا بتول

سید شریف ولد شاہ محمد (شادی: سیدہ اصغری بیگم دختر سید فدا حسین جعفری)

اولاد:
پسران:
(۱) سید سجاد حیدر
(۲) سید مجتبٰی حیدر
(۳) سید ذوالفقار حیدر
دختران:
(۱) سیدہ تسخیر زہرا
(۲) سیدہ بنت زہرا

سید سجاد حیدر (شادی: انیس زہرا دختر سید تقی شاہ)
اولاد:
پسر:
(۱) سید حسن رضا
دختران:
(۱) سیدہ ام رباب
(۲) سیدہ ثوبیہ

سید حسن رضا (شادی: سیدہ تقدیس زہرا دختر سید وقار حیدر)
پسران:
(۱) سید محمد جرار حیدر شیرازی
(۲) سید محمد علی حمزہ

سیدہ ام رباب (شادی: سید توصیف رضا ولد سید فیاض حسین شاہ)
پسران:
(۱) سید علی اشتر
(۲) سید محمد مجتبیٰ
دختر:
(۱) سیدہ کساء فاطمہ

سیدہ ثوبیہ سجاد (شادی: سید جواد رضا ولد سید محمد نعیم رضا)
اولاد:
پسر:
(۱) سید زریاب رضا
دختران:
(۱) سیدہ ابیہا زینب
(۲) سیدہ سکینہ فاطمہ

سید مجتبٰی حیدر (شادی: نعیمہ سبطین دختر سبط حسن)
پسر:
(۱) سید علی حیدر
دختران:
(۱) سیدہ صوفیہ حیدر
(۲) سیدہ حناء حیدر
(۳) سیدہ فاطمہ حیدر

سید علی حیدر شاہ (شادی: سیدہ اریبہ فاطمہ دختر سید صداقت حسین شیرازی)

سیدہ صوفیہ حیدر (شادی: سید عقیل رضا ولد سید سرفراز)
پسر:
(۱) سید حسن شہریار

سیدہ حناء حیدر (شادی: سید شبیہ حیدر ولد سید ذوالفقار حیدر)

سید ذوالفقار حیدر (شادی: عشرت پروین – غیر برادری)
پسر:
(۱) سید شبیہ حیدر
دختران:
(۱) سیدہ ردا فاطمہ
(۲) سیدہ حجاب زہرا

سید شبیہ حیدر (شادی: سیدہ حناء دختر سید مجتبٰی حیدر شیرازی)

سیدہ ردا فاطمہ (شادی: سید حسنین ولد سید سجاد حسین)
دختر:
(۱) سیدہ فاطمہ

شبیہ حیدر اور حجاب زہرا پیدا ہوئے۔

سید صدا حسین ولد سید شاہ محمد (شادی: نور فاطمہ)
اولاد:
پسر:
(۱) سید وصی حیدر شاہ
دختران:
(۱) خلیقہ زہرہ
(۲) عقیقہ زہرہ