صفحہ نمبر 53
اللہ کو کوئی اولاد نہ ہوئی۔
(۳) سید عبدالرحمان کے دو پسران پیدا ہوئے:
1- سید عادل شاہ
2- سید شاہ سوار
(ا) سید عادل شاہ کے چار پسران:
1- سید غلام یسین
2- سید جبار شاہ
3- سید سردار علی شاہ
4- سید میر مزمل
(۴) سید مزمل کے ہاں کوئی اولاد نہ ہوئی۔
(ا) سید غلام یسین کے تین پسران:
1- سید صاحب عالم
2- سید خورشید انور
3- سید سید احمد
(ا) سید صاحب عالم کی شادی ایمنہ بی بی سے ہوئی۔
دختر:
1- فاطمہ بی بی
کوئی مزید اولاد نہیں ہوئی۔
(۲) سید خورشید انور کی شادی زیب النساء دختر سید میر حسن شمس العلماء سے ہوئی۔
تین دختران پیدا ہوئیں:
1- شمس النساء
2- قمر النساء
3- مہر النساء
تینوں فوت ہو گئیں۔
(۳) سید سید احمد شاہ:
پہلی شادی نور فامہ دختر سید ہاشم علی سے ہوئی، ایک دختر پیدا ہوئی:
1- اصغری بیگم
دوسری شادی شہر بانو دختر سید طفیل حسین شاہ سے ہوئی، ان سے چار پسران اور تین دختران پیدا ہوئیں:
پسران:
1- سید سعید احمد
2- سید سلیم احمد
3- سید خورشید احمد
4- سید کلیم احمد نعیم
دختران:
1- ثریا بیگم
2- شوکت بیگم
3- شہناز بیگم
(ا) سید سعید احمد کی شادی تسنیم اختر دختر غلام غوث شاہ سے ہوئی۔
پسر:
1- سید یسین حیدر
دختران:
1- رضوانہ سعید
2- صائمہ بتول
3- عابد بتول
4- بشرٰی سعید
(۲) سید سلیم احمد کی شادی ثریا بیگم (در غیر برادری) سے ہوئی۔
پسران:
1- سید عمران حیدر
2- سید عرفان حیدر
3- سید رضوان حیدر
دختر:
1- (نام درج نہیں)
(۳) سید خورشید احمد کی شادی عقیلہ دختر سید فیض العسکری سے ہوئی۔
پسر:
1- سید ذیشان حیدر
دختران:
1- مدبیہ بتول
2- شاہ بانو
(۴) سید کلیم احمد نعیم کی شادی انیس فاطمہ دختر سید عطا حسین شاہ سے ہوئی۔
پسر:
1- عدیل حیدر
دختران:
1- زینب نعیم
2- فاطمہ نعیم