صفحہ نمبر 51
(ا) سید جمیل احمد کی شادی ہمراہ کلثوم بیگم دختر سیّد نور حسین ہوئی۔ اور اُس سے دو پسران:
(ا) سیّد عامر
(۲) سید طاہر
پسران و دختران:
(ا) عاصمہ
(۲) رحیلہ
(۳) آصفہ بتول پیدا ہوئیں۔
(۲) سید منور حسین ولد سید اقبال حسین: سید منور حسین کی شادی ہمراہ منظور بیگم دختر سید امداد حسین ہوئی۔ اور اُس کے ہاں تین پسران:
(ا) سید عمران حیدر
(۲) عرفان حیدر
(۳) سید عدنان حیدر
دختران:
(ا) ثمرانہ بتول
(۲) رضوانہ بتول
(۳) فرزانہ بتول پیدا ہوئین۔
عمران حیدر شیرازی کی شادی ہمراہ سیدہ نسرین زہرہ دختر سید عاشق حسین شیرازی واہ کینٹ سے ہوئی اور ان سے تین پسران:
1۔ سید محمد علی مہدی شیرازی
2۔ سید حیدر علی مہدی شیرازی
3۔ سید احسن علی مہدی شیرازی
دختران:
سیدہ علیحہ فاطمہ شیرازی (دس سال کی عمر میں وفات پاگئی)
2۔ سید عرفان حیدر شیرازی جوانی میں وفات پاگئے۔
3۔ سید عدنان حیدر کی شادی ہمراہ سیدہ ام رباب سعدانوالی میں ہوئی اور دو پسران پیدا ہوئے:
1۔ سید معید علی شیرازی
2۔ سید آل حسن شیرازی
(۳) سید ظفر اقبال ولد سید اقبال حسین: سید ظفر اقبال کی شادی ہمراہ نسرین ہوئی۔ اور ایک پسر:
سیّد عدیل حیدر پیدا ہوا۔
سید عدیل حیدر شیرازی کی شادی ہمراہ سیدہ آصفہ بتول دختر سید صفدر حسین شاہ سے ہوئی اور دو بیٹیاں پیدا ہوئیں۔
دختران:
1۔ سیدہ فضہ فاطمہ شیرازی
2۔ سیدہ سیماب فاطمہ شیرازی
دختران اقبال حسین:
جمیلہ (ہمراہ حمید اختر)
فضیلت (ہمراہ ضمیر حسین)
نبیلہ (ہمراہ عشرت حسین) شادیاں ہوئیں۔
(۳) سید تراب علی شاہ ولد سید بدر شاہ: سید تراب علی شاہ کی شادی ہمراہ حیات بی بی ہوئی۔ اور اس سے ایک پسر و پانچ دختران پیدا ہوئیں۔
پسران:
(ا) سید منظور حسین
دختران:
شاہ بی بی
سردار بیگم
حسن بی بی
صغراں بی بی
کنیز بی بی
(ا) سید منظور حسین شاہ کی شادی ہمراہ اقبال بیگم دختر سید طالب حسین ہوئی۔ اُس سے تین پسران وتین دختران پیدا ہوئیں۔
پسران:
(ا) سید حمید اختر
(۲) سیّد متاز حسین
(۳) سید مشتاق حسین
دختران:
(ا) زبیدہ بیگم
(۲) سیدہ تنویر زہرہ
(۳) سیدہ تطہیر زہرہ
(ا) سید حمید اختر کی شادی سیدہ جمیلہ بیگم سے ہوئی جس سے ایک بیٹی اور دو بیٹے پیدا ہوئے۔
پسران:
۱۔ سید رضوان حیدر شیرازی
۲۔ سید ذیشان حیدر شیرازی
دختران:
۱۔ سیدہ شاہدہ پروین شیرازی
۱۔ سید رضوان حیدر شیرازی کی شادی سیدہ آسیہ دختر سید امتیاز بخاری سے ہوئی جس سے تین بیٹے پیدا ہوئے۔
پسران:
۱۔ سید حسن رضا شیرازی
۲۔ سید ریحان حیدر شیرازی
۳۔ سید زین حیدر شیرازی
۲۔ سید ذیشان حیدر شیرازی کی شادی سیدہ روبینہ دختر سید امتیاز بخاری سے ہوئی جس سے دو بیٹے پیدا ہوئے۔
پسران:
۱۔ سید علی حیدر شیرازی
۲۔ سید احمد رضا شیرازی
(۲) سید ممتاز حسین کی شادی ہمراہ رفعت زہرہ دختر نتھے شاہ ہوئی۔ اُس سے دو پسران و دو دختران:
پسران:
سیّد خالد منظور
مقشف حسین
دختران:
گل ناز
رئیسہ
سید خالد منظور حسین شاہ شیرازی ولد سید ممتاز شاہ شیرازی کی شادی ہمراہ عظمی بتول دختر سید قمر حیدر سے ہوئی جس سے تین بیٹے پیدا ہوئے:
پسران:
۱۔ سید منیب حیدر شیرازی
۲۔ سید توثیق حیدر شیرازی
۳۔ سید حسیب حیدر شیرازی