خانپور سیّداں

صفحہ نمبر 50

۔ جنوبی پتی

دختران سید طالب حسین کی:
اقبال بیگم کی شادی سید منظور حسین سے ہوئی۔
نور فاطمہ کی شادی سید علی عابد شاہ سے ہوئی۔

(۲) سید خورشید علی ولد سید بدر شاہ:
سید خورشید علی کی شادی سید بیگم بنت سید جبار حسین شاہ سے ہوئی۔

پسران:

(۱) سید نور حسین
(۲) سید صفدر حسین
(۳) سید اقبال حسین

دختران:

(۱) غلام فاطمہ
(۲) شہر بانو
(۳) نور فاطمہ

(۱) سید نور حسین شاہ کی شادی شاہ بیگم دختر سید شہابل شاہ سے ہوئی۔

پسر:

(۱) سید مظہر حسین

دختران:

(۱) رضیہ
(۲) حمیدہ
(۳) کلثوم

(ا) سید مظہر حسین کی شادی ثبت زہرہ دختر صدیق حسین سے ہوئی۔

پسران:

(۱) —
(۲) —
(۳) —

دختران:

(۱) —
(۲) —
(۳) —

سید صفدر حسین کی شادی اختر سے ہوئی۔

پسران:

(۱) سید جاوید صفدر
(۲) سید سہل صفدر

دختران:

ماریہ صفدر
صغرا بی بی

صغرا بی بی کی شادی سید غلام حیدر شاہ سے ہوئی۔

پسران:

(۱) جمشید صفدر
(۲) نوید صفدر
(۳) پرویز صفدر

دختران:

رشیدہ بیگم
ادیبہ بیگم

(ا) سید جاوید صفدر کی شادی شاہین دختر سید شریف سے ہوئی۔

بچے:

ایک پسر، ایک دختر

(۲) سید سہل صفدر: شادی نہیں کی۔

(۳) جمشید صفدر: شادی غیر برادری میں بیرون ملک کی۔

(۴) نوید صفدر کی شادی بشرہ بیگم دختر سید طفیل حیدر سے ہوئی۔

دختر:

یحییٰ

(۵) سید پرویز صفدر کی شادی شاہدہ دختر سید طفیل حیدر سے ہوئی۔

پسران:

(۱) —
(۲) —

دختران:

(۱) —
(۲) —
(۳) —

(۳) سید اقبال حسین ولد سید خورشید علی:
سید اقبال حسین کی شادی حسن بی بی دختر تراب علی شاہ سے ہوئی۔

پسران:

(۱) سید جمیل احمد
(۲) سید منور حسین
(۳) سید ظفر اقبال

دختران:

جمیلہ
فضیلت
نبیلہ