خانپور سیّداں

صفحہ نمبر 47

۔ جنوبی پتی

اُس سے تین پسران و دو دختران پیدا ہوئیں۔
دختران سید باقر حسین:
نرجس ہمراہ محمد حنیف
مسرت ہمراہ سید منظور حسین شادیاں ہوئیں۔

۳) سید وفا شاہ ولد سید عبدالطیف شاہ:
سید وفا شاہ کے تین پسران اور ایک دختر پیدا ہوئی۔

پسران:
(ا) سید عزیز اللہ شاہ
(۲) سید عصمت اللہ شاہ
(۳) سید روح اللہ شاہ
دختر: فضل بی بی پیدا ہوئی۔

سید عزیز اللہ شاہ:
ان کے تین پسران پیدا ہوئے:
(ا) سید شرف علی شاہ
(۲) سید مظفر علی
(۳) سید محمد علی
دختر: سیدہ شرف بی بی پیدا ہوئی۔

سید شرف علی شاہ:
ان کے دو پسران بچپن میں ہی فوت ہوگئے۔ کوئی اولاد نہ ہوئی۔

سید مظفر علی:
ان کی بھی کوئی اولاد نہ ہوئی۔

سید محمد علی شاہ:
ان کی شادی حسین بی بی سے ہوئی۔ اُن سے تین پسران پیدا ہوئے:
(ا) سید بدر شاہ
(۲) سید جلال الدین شاہ
(۳) سید اکبر شاہ

سید بدر شاہ:
شادی برکت بی بی سکنہ بڈھیالہ سے ہوئی۔ تین پسران پیدا ہوئے:
(ا) سید شہابل شاہ
(۲) سید خورشید علی
(۳) سید تراب علی

سید شہابل شاہ:
شادی زینب بی بی دختر سید عباس علی سے ہوئی۔ دو پسران پیدا ہوئے:
(ا) سید طالب حسین
(۲) سید احمد
دختران: سخاوت بی بی، شاہ بیگم پیدا ہوئیں۔

سید جلال الدین شاہ:
شادی جمعیت بی بی دختر سید جھنڈے شاہ سے ہوئی۔ ایک پسر سید عبداللہ شاہ پیدا ہوا۔

سید عبداللہ شاہ:
شادی محمد بی بی سکنہ وچھو کے سے ہوئی۔ ان سے ایک پسر بڈھے شاہ اور ایک دختر عمر بی بی پیدا ہوئی۔

سید بڈھے شاہ:
شادی سخاوت بی بی دختر سید شہابل شاہ سے ہوئی۔ ان سے ایک پسر سید خیر اللہ شاہ اور دو دختران
(ا) عزیز بیگم
(۲) حسن بی بی پیدا ہوئیں۔
بار دیگر شادی نور فاطمہ سے ہوئی۔ ان سے تین دختران شریف بیگم، سعیدہ بیگم، محمودہ بیگم پیدا ہوئیں۔

سید خیر اللہ شاہ:
شادی خیر بیگم سے ہوئی۔ ایک دختر افضال بیگم پیدا ہوئی۔

افضال بیگم

اکبر شاہ ولد سید محمد علی شاہ:
شادی عطربی بی سے ہوئی۔