خانپور سیّداں

صفحہ نمبر 45

۔ جنوبی پتی

سید امام علی شاہ کا ایک پسر سید گدا علی پیدا ہوا۔

سید گدا علی کی ایک دختر پیدا ہوئی، کوئی لڑکا پیدا نہ ہوا۔

(۲) سید مراد علی لاولد فوت ہوئے۔

(۵) سید عظمت اللہ شاہ ولد سید محبوب شاہ: سید عظمت اللہ لاولد فوت ہوئے۔

(ii) سید دیدار شاہ ولد سید عبدالطیف:

پسران:
(۱) سید سرفراز علی شاہ
(۲) سید مشتاق علی شاہ

سید سرفراز علی شاہ کے چار پسران:
(۱) میر نیاز علی
(۲) میر سعادت علی
(۳) میر رحم علی
(۴) میر حسین علی شاہ
ایک دختر: سعادت بی بی

میر نیاز علی کے ہاں ایک پسر سید قطب شاہ پیدا ہوا۔

سید قطب شاہ کے ہاں ایک پسر سید گلاب شاہ پیدا ہوا۔

سید گلاب شاہ کے پانچ پسران:
(۱) سید برکت علی
(۲) سید رحمت علی
(۳) سید رحمت علی شاہ
(۴) سید سید علی شاہ
(۵) سید امام علی شاہ

سید برکت علی (نمبر 1)، سیّد سید علی شاہ (نمبر 4)، سید امام علی شاہ (نمبر 5) لاولد فوت ہوئے۔

سید رحمت علی شاہ کے ہاں ایک پسر سید جھنڈا شاہ پیدا ہوا۔

سید حرمت علی شاہ کے تین پسران:
(۱) سید نتھے شاہ
(۲) سید فتح علی شاہ
(۳) سید دلاور حسین شاہ

سید نتھے علی شاہ × سکینہ بی بی → ایک پسر سید نذیر حسین
دختران:
(۱) نذیر بیگم
(۲) سردار بیگم

سید فتح شاہ × فاطمہ بی بی → لاولد فوت ہوئے۔

سید میر رحم علی شاہ ولد سرفراز علی شاہ کے ہاں کوئی اولاد نہ ہوئی۔

میر حسین علی ولد سید سرفراز علی شاہ کے دو پسران:
(۱) سید ملک شاہ
(۲) سید پیر شاہ

سید ملک شاہ کے ہاں ایک پسر سید عدالت شاہ پیدا ہوا۔

سید عدالت علی شاہ کے ہاں ایک پسر سید محمد حسین پیدا ہوا۔

سید پیر شاہ ولد میر حسین علی کے ہاں ایک پسر سیّد نواب شاہ پیدا ہوا۔

سید نواب شاہ کے ہاں ایک پسر سیّد فضل شاہ اور ایک دختر حسن بی بی پیدا ہوئے۔