صفحہ نمبر 42
سید اقتدار حیدر ولد سید رزاق حسین کی شادی منیف زہرہ دختر تقی شاہ سے ہوئی۔
پسران: (۱) علی عبیر، (۲) شاہ زیب
دختران: (۱) صبا زہرا
سید نسیم الحسن ولد سید رزاق حسین کی شادی وجیہ بتول دختر سید حسین سے ہوئی۔
دختران: (۱) ردا زینب، (۲) فاطمہ، (۳) علیزا ایمن زہرا
سید مظفر مسعود حیدر کی شادی سیدہ تنویر زہرا سے ہوئی۔
پسران: (۱) عباس رضا، (۲) سید احسن رضا، (۳) سید مدثر رضا
دختران: (۱) میمونہ بتول، (۲) معظمہ بتول، (۳) مدیحہ بتول، (۴) فاخرہ بتول
سید عباس رضا کی شادی سیدہ اصفہ بتول دختر سید جمیل احمد سے ہوئی۔
دختران: (۱) سیدہ ثبرینہ زینب، (۲) سیدہ ماہا زینب
سید احسن رضا کی شادی سیدہ ائمہ بتول دختر سید ممتاز حسین سے ہوئی۔
سید مدثر رضا کی شادی سیدہ ثروت زہرا دختر سید مشتاق حسین سے ہوئی۔
پسران: (۱) سید دانیال رضا شیرازی
دختران: (۱) سیدہ فروہ زینب، (۲) سیدہ دائمہ زینب
سیدہ مدیحہ بتول کی شادی سید علی عمران ولد سید منور شاہ سے ہوئی۔
باقی تین بیٹیوں کی شادیاں سادات غیر برادری میں ہوئیں۔
(۴) سید رحمت اللہ شاہ بن سید محبوب شاہ کی شادی عزیز بانو سے ہوئی۔
پسران: (۱) سید عسکر علی، (۲) سید بہادر علی
سید عسکر علی کے بیٹے: (۱) سید رحم علی → ان کے بیٹے: (۱) بستان علی → ان کے بیٹے: (۱) سید مختار علی
پسران: (۱) سید صدا حسین، (۲) سید ناظر حسین
دختران: چار (نام درج نہیں)
سید صدا حسین شاہ کی شادی ظہور فاطمہ دختر میر محمد سے ہوئی۔
پسران: (۱) علی رضا، (۲) سید عارف رضا، (۳) آصف رضا
دختران: (۱) مسرت زہرا، (۲) شفقت زہرا
سید علی رضا کی شادی شوکت بیگم دختر سید احمد شاہ سے ہوئی۔
پسر: (۱) سید عطاف رضا
دختر: (۱) ناز پروین
سید عارف رضا کی شادی فہمیدہ دختر سید ناظر حسین سے ہوئی۔
دختران: (۱) آسیہ بتول، (۲) عاصمہ بتول، (۳) بشریٰ بتول، (۴) نوشن بتول، (۵) سیماب
آصف رضا کی شادی سعیدہ سے غیر برادری میں ہوئی۔