صفحہ نمبر 31
اُس سے تین پسران پیدا ہوئے:
(۱) سید محمد ظفر علی
(۲) سید ہمایوں ظفر علی
(۳) سید سردار ظفر علی
پسران و دختران:
رضا، عفت پیدا ہوئیں۔
دختران:
کنیز بیگم کی شادی علی احمد سے ہوئی۔
نواب بیگم کی شادی صغیر حسین سے ہوئی۔
حمیدہ بیگم کی شادی حمیدہ سے ہوئی۔
(۶) سید خورشید احمد ولد سید احمد شاہ:
ان کی شادی خوشنودہ بیگم دختر سید احمد حسین شاہ سے ہوئی۔
ان سے تین بیٹے اور تین بیٹیاں پیدا ہوئیں:
پسران:
(۱) سید محمد خلیق انور
(۲) سید عتیق انور
(۳) سید شعیب انور
دختران:
(۱) رفعت
(۲) عفت
(۳) عالیہ
(۱) سید محمد خلیق انور کی شادی افشاں دختر سید محمد شریف سے ہوئی۔ ان سے ایک بیٹا پیدا ہوا:
(۱) سید حسین
دختران سید احمد شاہ:
ایمنہ بی بی اور سردار بیگم کی شادیاں ہوئیں۔
v۔ سید غلام علی ولد سید گل محمد شاہ:
سید میر غلام علی کی شادی ہوئی۔ انہوں نے تیس سال کی عمر تک زندگی گزاری۔ کوئی اولاد نہ ہوئی اور لاولد وفات پا گئے۔
vi۔ سید میر کامل شاد ولد سید گل محمد شاہ:
سید میر کامل کی شادی ہوئی۔ انہوں نے 68 سال کی عمر پائی۔ کوئی اولاد نہ ہوئی اور وہ بھی لاولد فوت ہوئے۔