صفحہ نمبر 26
(۳) سید محمد اسلم، تینوں بھائیوں کی شادیاں ہوئیں اور تینوں ہی صاحبِ اولاد ہیں۔
(۲) سید فرزند علی ولد سید قاسم شاہ ولد سید محمد شاہ:
سید فرزند علی شاہ کے ہاں ایک بیٹا سید غلام یسین پیدا ہوا۔
(ا) سید غلام یسین کے ہاں پانچ پسران پیدا ہوئے:
1۔ سید غلام مرتضیٰ شاہ
2۔ سید غلام حیدر شاہ
3۔ سید عطا حسین شاہ
4۔ سید احمد شاہ
5۔ سید ظفر حسین شاہ
(ا) سید غلام مرتضیٰ شاہ کے ہاں دو پسران پیدا ہوئے:
1۔ سید محمد عالم شاہ
2۔ سید محمد اشرف
(ا) سید محمد عالم شاہ کی شادی کابر بی بی سے ہوئی۔ ان کے ہاں تین بیٹے اور تین بیٹیاں پیدا ہوئیں:
پسران:
1۔ سید محمد طفیل شاہ
2۔ سید ناظر حسین شاہ
3۔ سید تصدق حسین شاہ
دختران:
1۔ سیدہ خورشید بیگم
2۔ سیدہ نور فاطمہ
3۔ سیدہ رشیدہ بیگم
(ا) سید محمد طفیل شاہ کی شادی ناظراں بی بی سے ہوئی، جن سے درج ذیل اولاد پیدا ہوئی:
پسران:
1۔ سید عارف حسین
2۔ سید تصور حسین
دختران:
1۔ مسرت زہرہ
2۔ آصف شیرازی
3۔ اظہرہ پروین
بار دیگر اصغری خانم دختر سید عنایت حسین سے نکاح ہوا، جس سے ایک بیٹا اور دو بیٹیاں پیدا ہوئیں۔
بیٹا بچپن میں ہی فوت ہو گیا۔
دختران:
1۔ سیدہ تبسم شیرازی (شادی سید دبیر حسین سے ہوئی)
2۔ سیدہ صدف شیرازی
(۲) سید ناظر حسین کے ہاں ایک لڑکی پیدا ہوئی۔ ان کی بیوی کا انتقال ہو گیا، جس کے بعد انہوں نے دنیا ترک کر دی اور فقیر ہو گئے۔
(۳) سید تصدق حسین بچپن میں ہی فوت ہو گئے۔
(ا) سید عارف حسین ولد سید محمد طفیل:
سید عارف حسین کی شادی سلمہ بنت سید علی حسین شغاہ سے ہوئی۔ ان کے ہاں پانچ بیٹے اور دو بیٹیاں پیدا ہوئیں:
پسران:
1۔ سید قصیر شاہ
2۔ سید ناصر شاہ
3۔ سید حسن شاہ
4۔ سید کافشف شاہ
5۔ سید راشد شاہ
دختران:
1۔ عائشہ بی بی
2۔ عقیلہ بیگم