صفحہ نمبر 25
(۲) سید انور الحق کی تین بیٹیاں پیدا ہوئیں:
1۔ سیدہ رفعت
2۔ سیدہ نگہت
3۔ سیدہ نزحت
سیدہ رفعت کی شادی نور روشن علی سے ہوئی، نگہت کی شادی جمال سے اور نزحت کی شادی نارووال میں ہوئی۔
(۲) سید عبدالحفیظ جعفری کی شادی مرید فاطمہ سے ہوئی جس سے ایک بیٹا اور پانچ بیٹیاں پیدا ہوئیں۔
پسر: 1۔ سید محمد شاہ
دختران:
1۔ خدیجہ بیگم
2۔ فوزیہ بیگم
3۔ سمینہ بیگم
4۔ منزہ بیگم
5۔ سمرانہ حفیظ
سید محمد شاہ کی شادی محسنہ مشتاق سے ہوئی۔
خدیجہ بیگم کی شادی کمال حیدر سے، فوزیہ بیگم کی شادی فضل الرحمان سے، سمینہ بیگم کی شادی انعام الرحمن سے، اور منزہ بیگم کی شادی محمد اکرام سے ہوئی۔
(ا) سید اظہر یسین کی شادی زیب النساء سے ہوئی جس سے تین بیٹے اور ایک بیٹی پیدا ہوئی۔
(۳) سید حمید احمد عاصی کی شادی حمیدہ بیگم سے ہوئی جس سے دو بیٹے اور دو بیٹیاں پیدا ہوئیں۔
پسران:
1۔ سید محمد خاور
2۔ ساجد
دختران:
1۔ سیدہ رضیہ بیگم (شادی علی حسین سے ہوئی)
2۔ محمودہ بیگم (شادی عبدالعزیز سے ہوئی)
(۴) سید میر اسد علی ولد سید امیر حسین کی شادی حفیظ بیگم سے ہوئی جس سے ایک بیٹا پیدا ہوا:
1۔ سید مظہر الحق
(۲) سید میر المعروف نتھے شاہ ولد سید شاہ سرمست کے ہاں ایک بیٹا پیدا ہوا:
1۔ سید شمشیر علی
(۳) سید غلام نبی ولد سید شاہ سرمست کے ہاں چار بیٹے پیدا ہوئے:
1۔ سید نذیر حسین
2۔ سید منیر احمد
3۔ سید صفر حسین
4۔ سید علی حسن
(۴) سید میر حیدر ولد سید شاہ سرمست کے ہاں دو بیٹے پیدا ہوئے:
1۔ سید اصغر حسین
2۔ سید صغیر حسین
دونوں بھائیوں نے شادیاں کیں لیکن کوئی اولاد نہ ہوئی، دونوں لاولد فوت ہو گئے۔
(۲) سید راجن شاہ ولد سید بوٹا شاہ کے ہاں دو بیٹے پیدا ہوئے:
1۔ سید طالب حسین
2۔ سید صفدر حسین
سید طالب حسین کے ہاں کوئی اولاد نہ ہوئی، وہ لاولد فوت ہو گئے۔
سید صفدر حسین کے ہاں تین بیٹے پیدا ہوئے:
1۔ سید شبیر حسین
2۔ سید اقبال حسین