صفحہ نمبر 20
۴۔ سید عمران حیدر شیرازی ولد محمد اکرام شیرازی کی شادی گل فاطمہ دختر سید شوکت شاہ سے ہوئی، جس سے ایک بیٹی پیدا ہوئی:
دختران:
1۔ سیدہ مشعل شیرازی
بعد میں طلاق ہو گئی۔ دوسری شادی نسیم بیگم دختر سید ارفاق شاہ سے ہوئی، جس سے ایک بیٹا پیدا ہوا:
پسران:
1۔ سید فخر عباس شیرازی
5۔ سید کامران حیدر شیرازی ولد محمد اکرام شیرازی جوانی میں ہی وفات پا گیا۔
6۔ سید علی عباس شیرازی ولد محمد اکرام شیرازی تاحال غیر شادی شدہ ہے۔
دختران:
1۔ سیدہ صوفیاء اکرام شیرازی
2۔ سیدہ کوثر اکرام شیرازی
3۔ سیدہ عرفہ فاطمہ شیرازی
سید سرور حسین کی شادی افضال بیگم دختر دلاور شاہ سے ہوئی، جس سے پانچ بیٹے اور تین بیٹیاں پیدا ہوئیں:
پسران:
1۔ سید نوید سرور عرف شاہد شیرازی
2۔ سید وسیم حسین سرور شیرازی
3۔ سید ندیم حسین سرور شیرازی
4۔ سید محمد علی سرور شیرازی
5۔ سید عمران ماجد سرور شیرازی
دختران:
1۔ سفینہ ارباب
2۔ سیدہ صوبیہ کشور
3۔ سیدہ ثناء
4۔ سیدہ حنا
5۔ سیدہ رعنا
سید محمد سرور کی شادی بار دیگر بانجمہ دختر لال دین ساکن شکرگڑھ سے ہوئی، جس سے تین بیٹے اور چھ بیٹیاں پیدا ہوئیں:
پسران:
1۔ سید حسین رضا
2۔ سید حیدر رضا
3۔ سید احمد رضا
دختران:
1۔ سفینہ ارباب
2۔ سیدہ صوبیہ کشور
3۔ سیدہ ثناء
4۔ سیدہ حنا
5۔ سیدہ رعنا