خانپور سیّداں

صفحہ نمبر 19

مشرقی حصہ

(۲) سید الست شاہ بن سید شجاعت علی شاہ: سید الست شاہ کے ہاں دو پسران پیدا ہوئے:

پسران: ۱۔ سید چراغ علی شاہ ۲۔ سید سراج دین

دختران: ۱۔ سیدہ روشن بی بی

(ا) سید چراغ علی شاہ کے ہاں:

پسر: ۱۔ سید نذیر حسین

دختر: ۱۔ بشیراں بی بی

(بشیراں بی بی دختر چراغ علی شاہ اور روشن بی بی دختر سید الست شاہ دونوں کی شادی موضع اوچی میں ہوئی۔)

(ا) سید نذیر حسین کی شادی غلام سکینہ دختر سید سراج دین سے ہوئی۔ ان سے پانچ پسران اور چار دختران پیدا ہوئیں:

پسران: ۱۔ سید محمد اکرام ۲۔ سید محمد سرور ۳۔ سید محمد انور ۴۔ سید جاوید حیدر ۵۔ سید نادر شاہ

دختران: ۱۔ رشیدہ بیگم (دیگر تین نام فراہم نہیں کیے گئے)

سید محمد اکرام ولد سید نذیر حسین کی شادی رضیہ بی بی دختر خیرات حسین سے ہوئی۔ ان سے چھ بیٹے اور تین بیٹیاں پیدا ہوئیں:

پسران: ۱۔ سید تنویر حیدر شیرازی ۲۔ سید ضمیر حیدر شیرازی ۳۔ سید ثاقب حسین شیرازی ۴۔ سید عمران حیدر شیرازی ۵۔ سید کامران حیدر شیرازی ۶۔ سید علی عباس شیرازی

(۱) سید تنویر حیدر شیرازی ولد سید اکرام حیدر شیرازی کی شادی سیدہ رئیسہ بتول دختر سید انور علی شاہ (ساکن پل بجوان، علاقہ بجوات) سے ہوئی۔ ان سے تین پسران پیدا ہوئے:

پسران: ۱۔ سید گوہر عباس شیرازی ۲۔ سید ابن القاسم شیرازی ۳۔ سید ابن الحسن شیرازی

(۲) سید ضمیر حیدر شیرازی کی شادی ہوئی لیکن طلاق ہو گئی، تاحال دوبارہ شادی نہیں ہوئی۔

(۳) سید ثاقب حسین شیرازی کی شادی شمیم بی بی سے ہوئی۔ ان سے ایک بیٹی پیدا ہوئی:

دختر: ۱۔ سیدہ عرفہ فاطمہ شیرازی