صفحہ نمبر 9
(۲) سیدہ لیلیٰ پیدا ہوئیں۔
(۲) سید سجاد حیدر ولد سید باقر حسین کی زوجہ مہناز نقوی سے دو پسران اور دو دختران پیدا ہوئیں:
پسران: (۱) سید ذیشان حیدر، (۲) سید حسیب حیدر
دختران: (۱) سید شانِ زہرا، (۲) سیدہ رباب زہرا
(۳) سید تقی حسین ولد سید غلام حیدر شاہ کی زوجہ صغرا فاطمہ سے تین پسران اور تین دختران پیدا ہوئیں:
پسران:
(۱) سید تحسین الحسن حیدر
(۲) سید تہذیب الحسن حیدر
(۳) سید انتضار الحسن حیدر
دختران:
(۱) سیدہ طیبہ طاہرہ
(۲) سیدہ طہیر زہرہ
(۳) سیدہ منیف زہرہ
(۴) سید علی نقی حسین ولد سید غلام حیدر کی زوجہ شہر بانو سے چار دختران اور ایک پسر پیدا ہوا:
دختران: (۱) سیدہ صوفیہ، (۲) سیدہ فوزیہ، (۳) سیدہ بنت زہرہ، (۴) زہری
پسر: حسن رضا
(۵) سید حسن عسکری ولد سید غلام حیدر شاہ کی زوجہ سیدہ ثریا فاطمہ سے چار پسران اور تین دختران پیدا ہوئیں:
پسران:
(۱) صبیح حیدر
(۲) سید واجد الحسن
(۳) سید تہذیب الحسن
(۴) تحسین الحسن
دختران:
(۱) سیدہ فروا
(۲) سیدہ لیلیٰ
(۳) سیدہ زہرہ
(۱) صبیح حیدر ولد سید حسن عسکری کی زوجہ شازیہ سے تا حال کوئی اولاد نہیں۔
(۲) سید بہادر شاہ ولد سید راجن شاہ: ان کے ہاں کوئی اولاد نہ ہوئی، لاولد فوت ہوئے۔
(۳) سید علی حیدر ولد سید راجن شاہ کے چار پسران اور ایک دختر پیدا ہوئے:
پسران:
(۱) سید نور حسین
(۲) سید منظور حسین
(۳) سید ظہور حسین
(۴) سید مقصود حسین
دختر: فتح بی بی
(۴) سید منظور حسین شاہ کے ہاں دو پسران اور دو دختران پیدا ہوئیں:
پسران: (۱) سید شفقت علی، (۲) سید ناظم علی
(الف) سید شفقت علی کے ہاں ایک پسر: سید کاشف علی پیدا ہوا۔
(۵) سید ظہور حسین کے ہاں ایک دختر: بلقیس فاطمہ پیدا ہوئیں۔
(۶) سید مقصود حسین شاہ ولد سید علی حیدر شاہ کی شادی سیدہ فردوس کوثر دختر سید محمد رفیق شیرازی سے ہوئی، جن سے پانچ پسران اور ایک دختر پیدا ہوئیں:
پسران:
(۱) سید وقار حیدر شیرازی
(۲) سید ذوالفقار حسین شیرازی
(۳) سید سجاد حیدر شیرازی
(۴) سید جاوید حیدر شیرازی
(۵) سید شمیم حیدر شیرازی
دختر: امتیاز کوثر
(۱) سید وقار حیدر شیرازی ولد سید مقصود حیدر شیرازی کی شادی سیدہ قیصریٰ بتول دختر سید ناظر حسین شاہ سے ہوئی، جن سے کوئی اولاد پیدا نہ ہوئی۔
(۲) سید ذوالفقار…