صفحہ نمبر 41
ایک پسر، ایک دختر:
(ا) سید اکبر علی شاہ (پسر)، دختر حسن بی بی۔
(ا) سید اکبر علی شاہ کے دو پسران:
(ا) سید لطف علی
(۲) سید نجابت علی
(ا) سید لطف علی کے دو پسران:
سید عادل شاہ
سید جعفر علی شاہ
(ا) سید عادل شاہ لاولد فوت ہوئے
(۲) سید جعفر علی شاہ کے دو پسران:
سید جلال شاہ
سید شیر شاہ
(ا) سید جلال شاہ کی کوئی اولاد نہ ہوئی
(۲) سید شیر شاہ کا ایک پسر:
سید امداد علی
(ا) سید امداد علی کے ہاں ایک بیٹا:
سید نسیم الحسن
(۲) سید نجابت علی شاہ کے ہاں دو پسران:
سید شاہ نواز
سید ملکوک شاہ
(ا) شاہ نواز کا ایک لڑکا:
سید زمان شاہ
(۲) سید ملکوک شاہ لاولد فوت ہوئے
(۱) سید زمان شاہ کا ایک پسر:
سید نیاز علی شاہ
(ا) سید نیاز علی شاہ کے ہاں ایک پسر:
سید محمد حسین المعروف سید شاہ محمد
(ا) سید محمد حسین کے ہاں:
پسران: سید صغیر حسین، سید رزاق حسین، سید مظفر مسعود حیدر
دختر: ظہور فاطمہ
(ا) سید ارتضیٰ حیدر ولد سید صغیر حسین کی شادی طیبہ بتول سے ہوئی:
پسران: یاور شیر، محمد علی
دختران: سیدہ نداء زینب، وفا زینب، ھدیٰ زینب
(۲) سید مجتبیٰ حیدر ولد سید صغیر حسین کی شادی ناہید زہرا بنت سید رزاق حسین سے ہوئی:
پسران: شایان عباس، خیام عباس، سلمان عباس
دختر: ولائے زینب
(۳) سید شجاع حیدر ولد سید صغیر حسین کی شادی نوید بنت منور حسین سے ہوئی:
پسران: شاہ زمان، محسن عباس
دختر: سید ہاشم جعفری کی دختر گل زہرا
سید حیدر رضا جعفری ولد سید صغیر حسین جعفری:
پہلی شادی سیدہ انیلا سجاد بنت سید سجاد جعفری سے ہوئی:
پسر: سید محمد علی حیدر جعفری
دختر: سیدہ فاطمہ جعفری
دوسری شادی عیدکا جعفری سے ہوئی:
دختر: ماریہ رضا جعفری
تیسری شادی ثروت ہاشمی سے ہوئی۔
(۵) انتخاب حیدر ولد سید صغیر حسین نے جرمن خاتون لیلہ سے شادی کی:
پسران: شاہ علی، نیاز علی، علی
دختر: فاطمہ