خانپور سیّداں

صفحہ نمبر 35

۔ جنوبی پتی

امیر بی بی دختر سیّد حیات علی شاہ کی شادی مسرت اقبال سے ہوئی۔

(۳) سید غلام نبی بن سید محمد حسین: سید غلام نبی کی شادی حسن بی بی سے ہوئی۔ ان سے تین پسران اور ایک دختر پیدا ہوئے:
پسران:
(ا) سید چن پیر
(۲) اکبر حسین شاہ
(۳) اصغر حسین شاہ
دختر: اصغری بیگم

(ا) سید چن پیر کی شادی شہزاد بیگم سے ہوئی۔ ان سے چار پسران اور ایک دختر پیدا ہوئی:
پسران:
(ا) سید آصف محمود
(۲) سید خالد محمود
(۳) سید عابد محمود
(۴) سید منیر علی
دختر: فہمیدہ بیگم

(ا) سید آصف محمود کی شادی محمودہ بیگم سے ہوئی۔ ان کے دو پسران پیدا ہوئے۔

فہمیدہ خاتون کی شادی ناظم علی سے ہوئی۔

(۲) سید اکبر حسین کی شادی ریاض بی بی دختر سیّد بشیر حسین شاہ سے ہوئی۔ ان کے دو پسران اور دو دختران پیدا ہوئیں:
پسران:
(ا) سید صابر حسین
(۲) سید عامر حسین
دختران:
(ا) نگینہ اکبر
(۲) عظمیٰ اکبر

(۳) سید صغیر حسین کی شادی کشور بی بی دختر سید نذیر حسین سے ہوئی۔ ان کے دو پسران اور ایک دختر پیدا ہوئی:
پسران:
(ا) سید قیصر عباس
(۲) سید یاور عباس
دختر: سیدہ عظمیٰ بی بی

سید محمد حسین شاہ کی شادی سیدہ اصغری بیگم دختر سید غلام نبی سے ہوئی۔

(ا) سید جھنڈا شاہ ولد سید قدیم شاہ: جھنڈا شاہ کے ہاں ایک پسر سید دو لو شاہ پیدا ہوا۔

(ا) سید دو لو شاہ کے ہاں پانچ پسران پیدا ہوئے:
(ا) سید ابراہیم
(۲) سید شاہ مقیم
(۳) سید عالم شاہ
(۴) سید حاکم شاہ
(۵) سید امام علی شاہ

(ا) سید حاکم شاہ لاولد فوت ہوئے۔

(۲) سید امام علی شاہ کے دو پسران پیدا ہوئے:
(۱) سید غلام حیدر
(۲) سید باغ علی

(ا) سید غلام حیدر کا ایک بیٹا سید غلام نبی پیدا ہوا۔
سید غلام نبی لاولد فوت ہوئے۔

(۲) سید باغ علی کا ایک بیٹا سید جیون شاہ پیدا ہوا۔
سید جیون شاہ لاولد فوت ہوئے۔