خانپور سیّداں

صفحہ نمبر 70

۔ شمالی پتی

(۳) سید لال حسین کی ہمراہ اختر شادی ہوئی۔ اُس سے دو پسران پیدا ہوئے:
پسران: (۱) انتظار حسین (۲) علی

(ا) سید چن پیر کی ہمراہ فاخندہ بی بی شادی ہوئی۔
(۳) سید قمر حیدر شاہ کی شادی غیر برادری ہوئی اور امریکہ چلے گئے۔
(۴) سید ظہور حسین نے بھی غیر برادری لاہور نکاح کیا۔ ایک پسر اور دو دختران پیدا ہوئیں:
پسران: (۱) —
دختران: (۱) — (۲) —

(۲) سید برکت علی ولد سید ولایت شاہ:
سید برکت علی کی شادی مراد بی بی دختر سید نجف علی شاہ سے ہوئی۔ ان کے ہاں دو پسران اور دو دختران پیدا ہوئیں:
پسران: (۱) سید ابراہیم (۲) سید قائم علی شاہ
دختران: (۱) عشرہ بی بی (۲) بیگم بی بی

(ا) سید ابراہیم کی شادی دختر سیّد الف شاہ سے ہوئی۔ ان سے ایک پسر پیدا ہوا:
پسران: (۱) سیّد صابر حسین

(ا) سید صابر حسین کے ہاں دو پسران اور تین دختران پیدا ہوئیں:
پسران: (۱) سید ناصر حسین (۲) سید آصف حسین
دختران: (۱) اعزاز فاطمہ (۲) طاہرہ فاطمہ (۳) سعدیہ شیرازی

(ا) سید ناصر حسین کے ہاں ایک پسر پیدا ہوا:
پسران: (۱) یاور حسین

(۲) سید قائم علی شاہ کی شادی برکت بی بی دختر سید فضل علی شاہ سے ہوئی۔ ایک پسر پیدا ہوا:
پسران: (۱) سید ضامن حسین شاہ

(۲) سید ضامن حسین کی شادی کنیز فاطمہ دختر سید امداد حسین سے ہوئی۔ ان کے ہاں دو پسران اور تین دختران پیدا ہوئیں:
پسران: (۱) سید امانت حسین (۲) سید رفاقت حسین
دختران: (۱) زبیدہ (۲) شمیم اختر (۳) کوثر پروین

دوبارہ شادی رضیہ بیگم دختر سید محمد حسین شاہ سے ہوئی۔ ان سے پانچ دختران پیدا ہوئیں:
دختران: (۱) غلام نرجس (۲) بشرا کلثوم (۳) مقدس کلثوم (۴) ساجدہ کلثوم (۵) زاہدہ کلثوم

(ا) سید امانت حسین کی شادی فردوس فاطمہ سے ہوئی۔ کوئی اولاد نہ ہوئی۔
(۲) سید رفاقت حسین کی شادی تنوی فاطمہ سے ہوئی۔ ان کے ہاں تین پسران پیدا ہوئے:
پسران: (۱) سید صداقت حسین (۲) سیّد سعادت حسین (۳) سید شرافت حسین
(دختران) سید ضامن حسین شاہ شادی ہوئی ہیں۔

(ا) سید غالب شاہ ولد گلاب شاہ:
سید غالب حسین کی شادی فرزند بی بی سے ہوئی۔ ان کے ہاں ایک پسر اور ایک دختر پیدا ہوئی:
پسران: (۱) سید سلطان شاہ